تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَہْرِ ہَلاہِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْرِ ہَلاہِل کے معانیدیکھیے
زَہْرِ ہَلاہِل کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر
-
ایسا زہر جس کا توڑ نہ ہو، سم قاتل
مثال - اس کی فکر سہل ہے۔ ایک پیالے میں زہر ہلاہل پلا دونگی۔
شعر
جو دے رہا ہے تو دے شوق سے جھجھک کیسی
مجھے ہے زہر ہلاہل سے اجتناب کہاں
حلاوت سے عدو کو اور مجھے تلخی سے فرمایا
تمہیں قند مکرر ہوں تمہیں زہر ہلاہل ہوں
بناتا ہے سدا ہم کو تشدد کا نشانہ وہ
فضائے امن میں زہر ہلاہل گھول دیتا ہے
English meaning of zahr-e-halaahil
Persian, Sanskrit - Noun, Masculine
- deadly poison
ज़हर-ए-हलाहिल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
-
ऐसा ज़हर जिस का तोड़ न हो
उदाहरण - उसकी फ़िक्र सहल है। एक पियाले में ज़हर-ए-हलाहल पिला दुँगी।
زَہْرِ ہَلاہِل کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَہْرِ ہَلاہِل)
زَہْرِ ہَلاہِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔