تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُہْرَہ جَبِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُہْرَہ جَبِیں کے معانیدیکھیے
زُہْرَہ جَبِیں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- زہرہ کی طرح روشن پیشانی والا، دمکتی ہوئی پیشانی والا، مجازاً: خوبصورت، حسین
شعر
مجھے توبہ کا پورا اجر ملتا ہے اسی ساعت
کوئی زہرہ جبیں پینے پہ جب مجبور کرتا ہے
یہ کس زہرہ جبیں کی انجمن میں آمد آمد ہے
بچھایا ہے قمر نے چاندنی کا فرش محفل میں
English meaning of zohra-jabii.n
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- bright forehead like Venus, metaphorically: beautiful, handsome
ज़ोहरा-जबीं के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- उज्ज्वल ललाट, शुभ्र भाल, प्रतीकात्मक: सुन्दरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُہْرَہ جَبِیں)
زُہْرَہ جَبِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔