تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَہْر" کے متعقلہ نتائج

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور ؛ (مجازاً) ایسی حالت یا صورت جس میں ہلاک ہونے کا امکان ہو ، انتہائی پریشانی اور تکلیف کا عالم ؛ (کنایتہ) موت

غارِ ہَلاکَت

باہَمی ہَلاکَت خیز

باعِثِ ہَلاکَت

اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْر کے معانیدیکھیے

زَہْر

zahrज़हर

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: استعارتاً

زَہْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ضرر رساں، نقصان دہ، مہلک، قاتل، خطرناک بات جس سے ہلاکت یا نقصان کا اندیشہ ہو
  • وہ چیز جس کی تھوڑی مقدار جسم میں پہنچنے سے ہلاکت واقع ہو جائے یا ضرر پہن٘چے خواہ معمولی ہو جیسے ہیرے کی کنی، سنکھیا، یا جسمانی رطوبت جو دانت یا ڈنک کے ذریعے پہنچے، کیمیائی محلول
  • ذائقے میں ناگوار یا ناقابلِ برداشت، کڑوا، تیکھا، کسیلا یا کھاری
  • (استعارۃً) نہایت کڑوی چیز
  • سخت ناگوار، بہت بُرا
  • غصّہ، غضب، خشم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَہَر

آن٘کھوں کا ایک مرض، جس میں دن میں سورج کی روشنی کے سبب دکھائی نہیں دیتا، روزکوری، دنون٘دی، دنون٘د

ظَہْر

پشت، پیٹھ

شعر

English meaning of zahr

Noun, Masculine

  • poison, venom, baneful thing or influence
  • sour and spicy dish

ज़हर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पदार्थ या रसायन जिसका सेवन प्राणियों के लिए घातक होता है, विष, गरल, (पॉइज़न)

زَہْر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone