تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَہِین" کے متعقلہ نتائج

بھولا

بوڑھا

بھولا بھولا

بھولا (رک) کی تکرار .

بھولا پَن

سادگی، سادہ لوحی، عدم تصنع

بھولا بھالا

پیارا، دل کو لبھانے والا، سیدھا سادا، بے تکلف، بے کپٹ

بھولا بادْشاہ

رک : بھولا معنی نمبر ۱ .

بھولاناتھ

مہادیو، شیوجی کا لقب

بُھولا بالا

سیدھا سادھا، سادہ لوح

بھولا بَنْنا

انجان بننا

بَٹ بھولا

one who has lost his way

بَنّا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّا بھولا

۔ صفت۔ نادان۔ کم عقل۔

کیا بھولا ہے

کتنا کم فہم ہے (تعجّب کے واسطے بھی کہتے ہیں یعنی بھولا نہیں ہے چالاک ہے)

بالا بھولا

سیدھا سادہ ، صاف دل ، بے ریا ، جو چھل فریب سے خالی ہو

کِس بات پَر بھولا ہے

۔کس گھمنڈ میں ہے۔ کس برتے پر اتراتا ہے۔ کس وہم و خیال میں ہے۔ ؎

گَھر کا بھولا

اپنے خاندان میں سب سے زیادہ بیوقوف، سیدھا

صُبْح کا بھولا شام کو گَھر آ جائے تواُسے بھولا نَہِیں کَہْنا چاہِیے

better late than never

اَت کا بھولا سونجھنا ڈال پات سے جائے

جو حد سے گذرتا ہے نقصان اٹھاتا ہے

رَتّی دے کر مانگے تولہ، وا کو کَون بتاوے بھولا

جو تھوڑا دے کر بہت مانگے اسے کون بے وقوف کہہ سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَہِین کے معانیدیکھیے

ذَہِین

zahiinज़हीन

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: ذَهَنَ

  • Roman
  • Urdu

ذَہِین کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس کا ذہن تیز ہو، ذکی، عقلمند، ہوشیار، تیز فہم

    مثال ذہین بچے زیادہ سوالات کرتے ہیں تاکہ وہ چیزوں کو بہتر سمجھ سکیں

شعر

Urdu meaning of zahiin

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis ka zahan tez ho, zakii, aqalmand, hoshyaar, tez fahm

English meaning of zahiin

Adjective

  • intelligent, ingenious

    Example Zaheen bachche zyaada savaalaat karte hain taki vo chizon ko behtar samajh sakein

ज़हीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जिसका ज़ेहन तेज़ हो, तीक्ष्ण-बुद्धि, बुद्धिमान, होशियार, तेज़ दिमाग़

    उदाहरण ज़हीन बच्चे ज़्यादा सवालात करते हैं ताकि वो चीज़ों को बेहतर समझ सकें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھولا

بوڑھا

بھولا بھولا

بھولا (رک) کی تکرار .

بھولا پَن

سادگی، سادہ لوحی، عدم تصنع

بھولا بھالا

پیارا، دل کو لبھانے والا، سیدھا سادا، بے تکلف، بے کپٹ

بھولا بادْشاہ

رک : بھولا معنی نمبر ۱ .

بھولاناتھ

مہادیو، شیوجی کا لقب

بُھولا بالا

سیدھا سادھا، سادہ لوح

بھولا بَنْنا

انجان بننا

بَٹ بھولا

one who has lost his way

بَنّا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّا بھولا

۔ صفت۔ نادان۔ کم عقل۔

کیا بھولا ہے

کتنا کم فہم ہے (تعجّب کے واسطے بھی کہتے ہیں یعنی بھولا نہیں ہے چالاک ہے)

بالا بھولا

سیدھا سادہ ، صاف دل ، بے ریا ، جو چھل فریب سے خالی ہو

کِس بات پَر بھولا ہے

۔کس گھمنڈ میں ہے۔ کس برتے پر اتراتا ہے۔ کس وہم و خیال میں ہے۔ ؎

گَھر کا بھولا

اپنے خاندان میں سب سے زیادہ بیوقوف، سیدھا

صُبْح کا بھولا شام کو گَھر آ جائے تواُسے بھولا نَہِیں کَہْنا چاہِیے

better late than never

اَت کا بھولا سونجھنا ڈال پات سے جائے

جو حد سے گذرتا ہے نقصان اٹھاتا ہے

رَتّی دے کر مانگے تولہ، وا کو کَون بتاوے بھولا

جو تھوڑا دے کر بہت مانگے اسے کون بے وقوف کہہ سکتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَہِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَہِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone