تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِس بات پَر بھولا ہے" کے متعقلہ نتائج

کِس بات پَر بھولا ہے

۔کس گھمنڈ میں ہے۔ کس برتے پر اتراتا ہے۔ کس وہم و خیال میں ہے۔ ؎

کیا بھولا ہے

کتنا کم فہم ہے (تعجّب کے واسطے بھی کہتے ہیں یعنی بھولا نہیں ہے چالاک ہے)

جو بات ہے سو خُوب ہے کیا بات ہے آپ کی

آپ خود بے مثل اوار آپ کی ہر بات بے مثال ہے ، طنزاََ کہتے ہیں

بات پَر بات کَہْنا

دوران گفتگو کسی تذکرے میں کچھ کہنا، جواب میں کچھ کہنا، حسب موقع برجستہ کوئی بات کہنا

بات پَر ٹَھہَرْنا

قول پر مستقل رہنا، کہے پر قائم رہنا

بات من٘ھ پَر کَہْنا

کسی کے روبرو کچھ کہنا

یِہ ہے بات ہی کیا

کوئی اہم بات نہیں ہے ، معمولی بات ہے ، آسان بات ہے ۔

کِس کا مُن٘ھ ہے

کس کی مجال ہے.

بات کیا ہے

آسان ہے مشکل نہیں.

بات چِبِلّی ہے

چھچھورپن کی بات ہے ، طفلانہ حرکت ہے

بھولا بادْشاہ

رک : بھولا معنی نمبر ۱ .

دِیوانَہ ہے لیکِن بات کَہْتا ہے ٹِھکانے کی

ہے تو بیوقوف مگر بات مطلب یا پتے کی کہتا ہے.

کِس پَر بُھولے ہو

کس کی حمایت پر مغرور ہو، کس پر اتنا غرور ہے

کِس پَر پُھولے ہو

سَچ بات کَڑ٘وی لَگ٘تی ہے

اگر کسی کا نقص بیان کرو تو وہ ناراض ہوجاتا ہے

اُون٘ٹ کِس پَہْلُو بَیٹْھتا ہے

رک : اون٘ٹ دیکھیے کس کل بیٹھتا ہے .

کِس بَلا کا ہے

غضب کا ہے، انتہا کا ہے، بہت زیادہ ہے (خوبی یا برائی کی زیادتی کے اظہار کے لیے مستعمل).

کِس کی مانْتا ہے

ضدی ہے ، یعنی کسی کی نہیں مانتا.

بات ہی کیا ہے

بہت آسان ہے، کوئی مشکل امر نہیں ہے

بات ہے

آسان ہے.

بات یہ ہے کہ

بات تو یہ ہے

اصلیت یہ ہے ، حقیقت یہ ہے .

یِہ بات تو ہے

رک: یہ بات ہے ، یہ بات ٹھیک ہے ، یہ بات سچ ہے (کسی بات کی تصدیق کے لیے مستعمل)

بات پَر قَیام ہونا

قول میں استحکام ہونا، وعدے میں پختگی ہونا

کِس کی سُنتا ہے

۔کس کی بات مانتا ہے۔ کسی کی بات نہیں مانتا۔ ضدّی ہے۔ ؎

بات مُن٘ھ پَر لانا

احسان جتانا

بات مُن٘ھ پَر آنا

بات کہی جانا

بات مُن٘ھ پَر رَکْھنا

کسی کے سامنے کہہ دینا، روبرو ذکر کرنا

بات پَر قائِم رَہْنا

رک : بات پر ٹھہرنا.

مُنْہ پَر بات آنا

۔دیکھو بات۔

یِہ بات دُوسری ہے

رک: یہ اور بات ہے

سَو بات کی ایک بات ہے

فیصلہ کن بات ہے، نہایت عمدہ بات ہے

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ ہے

رک : اپنی آبرو اپنے ہاتھ ہے.

کِس کے مان کا ہے

کسی کی نہیں مانتا یعنی کس کے قابو اور اختیار کا نہیں.

کِس کی بَنی رَہی ہے

عروج و اقتدار ہمیشہ قائم نہیں رہتے

کِس دھان کا چان٘وَل ہے

کس باغ کی مولی ہے.

یِہ بات ہی کیا ہے

یہ بے موقع بات ہے ، مختلف طریقوں سے بولتے ہیں ، یا یہ کیا بات ہے

مُن٘ہ پَر بات رَکھنا

کوئی بات دو بدو کہنا ۔

مُن٘ہ پَر آئی بات

کہنے کے قابل بات ، سچی بات ، ایسی بات جس کے کہنے پر دل یا ضمیر مجبور کرے ۔ زبان پر آئی بات ۔

کَل کِس نے دیکھی ہے

تاخیر نہ کرو، معلوم نہیں کل کیا ہو، کل کیا ہو کون جانتا ہے، اس لئے جو کرنا ہے اسے آج ہی کر ڈالو، آئندہ کا کچھ علم نہیں ہے اس لیے حال ہی کو سب کچھ سمجھو

کِس جانْوَر کا نام ہے

۔ کیا بے حقیقت چیز ہے۔ نامی شعرا نے اب تک یہ محسوس بھی نہیں کیا کہ مذاق شاعری کس جانورکا نام ہے۔

کِسی بات پَر قَیام ہونا

جمنا ، استقلال ہونا

مُنْھ کِس کا ہے

۔کسی کا حوصلہ نہیں۔ کسی کی مجال نہیں۔ ؎

وَقت نِکَل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے

کسی کا کام نہیں رکتا البتہ مصیبت کے وقت جو کام نہ آئے اس کے بُرے سلوک یا عدم تعاون کی شکایت رہ جاتی ہے

وَقت َٹل جاتا ہے بات رَہ جاتی ہے

وقت تو گزر جاتا ہے مگر سلوک یاد رہتا ہے ۔

زَبان پَر بات رَہ جانا

زبان پر کسی گُزری ہوئی بات کا ذِکر باقی رہنا

کِس کِتاب میں ہے

۔خلاف قاعدہ اور خلاف دستور ہونے کی جگہ۔ ؎ ؎

یہ کِس کا مُوت ہے

(حقارتاً) یہ کس کا نطفہ ہے، یہ کس کا نطفۂ بد ہے، یہ کس کا جایا ہے

بات کا بَتَن٘گَڑ بَناتا ہے

عجب فتنہ ان٘گیز شخص ہے

جو بات ہے

کَون بات ہے

کوئی موقع نہیں ہے

کَیا بات ہے

کیا سبب ہے، کیا باعث ہے

تو بات ہے

مزا تو جب ہی ہے، لطف تو اسی حالت میں ہے، خاص بات ہے، تعریف کے لائق ہے

رونا تو اِسی بات کا ہے

دُکھ تو اِسی بات کا ہے، فِکر تو یہی ہے.

کِس خَیال میں ہے

کیوں نہیں سمجھتے ، کیا سوچتے ہو، کیوں بے خبر یا بے فکر ہو

آپ کو کِس نے بُلایا ہے

رک : آپ سے ہم نہیں بولتے

یِہ بات ہے

۔ یہ خصوصیت ہے۔؎

ایک بات ہے

بہت آسان اور معمولی کام ہے.

کُچْھ بات ہے

کوئی بات نہیں، کچھ سبب ہے، کس واسطے، کس لیے، کیوں، بالکل بے اصل اور بے بنیاد ہے

وہ بات ہے

وہ مثال ہے ، وہی مثال ہے کہ ، یہ بات صادق آتی ہے کہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِس بات پَر بھولا ہے کے معانیدیکھیے

کِس بات پَر بھولا ہے

kis baat par bholaa haiकिस बात पर भोला है

کِس بات پَر بھولا ہے کے اردو معانی

  • ۔کس گھمنڈ میں ہے۔ کس برتے پر اتراتا ہے۔ کس وہم و خیال میں ہے۔ ؎
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِس بات پَر بھولا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِس بات پَر بھولا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words