تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَغْطے میں جان ہونا" کے متعقلہ نتائج

ضَغْطے میں جان ہونا

کشمکش میں پڑنا یا ہونا ، مصیبت میں پھن٘سنا یا ہونا .

ضَغْطے میں ہونا

کشمکش میں ہونا

جان چَکَّر میں ہونا

جان کا بیتاب ہونا ، روح تڑپنا ، جان کا کشمکش یا گردش میں مبتلا ہونا.

نَرغے میں جان ہونا

مصیبت میں پھنسا ہوا ہونا ، جان عذاب میں ہونا

آفَت میں جان ہونا

ناک میں دم ہونا، سخت مشکلات اور مصائب کا سامنا ہونا

جان سِینے میں ہونا

رک : جاں بلب ہونا.

غَضَب میں جان ہونا

مصیبت میں ہونا ، عذاب میں جان ہونا .

جان ضِیق میں ہونا

رک : جان عذاب میں آنا.

جان غَضَبْ میں ہونا

رک : جان عذاب میں آنا.

ضِیق میں جان ہونا

بہت پریشانی ہونا، مصیبت میں پھنسنا، مشکل میں پڑ جانا

جان عَذاب میں ہونا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان سانْسے میں ہونا

فکر مند ہونا ، پریشان ہونا ، دگدے میں ہونا.

جان دَھْڑکَن میں ہونا

رک : جان دگدگی میں اٹکنا.

جان ہونا کِسی چِیز میں

۔کسی چیز کی فکر ہونا۔ ع

جان آنْکھوں میں ہونا

رک: جان آنْکھوں میں آنا.

جان میں جان ہونا

زندگی کے آثار ہونا ، جسم میں جان ہونا ، زندگی کا باقی رہنا.

ضَغْطے میں جان پَڑْنا

کشمکش میں پڑنا یا ہونا، مصیبت میں پھنسنا یا ہونا

آنکھوں میں جان ہونا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَغْطے میں جان ہونا کے معانیدیکھیے

ضَغْطے میں جان ہونا

zaGte me.n jaan honaaज़ग़्ते में जान होना

ضَغْطے میں جان ہونا کے اردو معانی

  • کشمکش میں پڑنا یا ہونا ، مصیبت میں پھن٘سنا یا ہونا .

ज़ग़्ते में जान होना के हिंदी अर्थ

  • कश्मकश में पड़ना या होना, मुसीबत में फँसना या होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَغْطے میں جان ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَغْطے میں جان ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words