تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفَت میں جان ہونا" کے متعقلہ نتائج

آفَت میں جان ہونا

ناک میں دم ہونا، سخت مشکلات اور مصائب کا سامنا ہونا

جان پَر آفَت ہونا

ایسی تکلیف ہونا جس کا جان پر صدمہ ہو ، مصیبت ہونا.

جان چَکَّر میں ہونا

جان کا بیتاب ہونا ، روح تڑپنا ، جان کا کشمکش یا گردش میں مبتلا ہونا.

نَرغے میں جان ہونا

مصیبت میں پھنسا ہوا ہونا ، جان عذاب میں ہونا

جان سِینے میں ہونا

رک : جاں بلب ہونا.

غَضَب میں جان ہونا

مصیبت میں ہونا ، عذاب میں جان ہونا .

ضَغْطے میں جان ہونا

کشمکش میں پڑنا یا ہونا ، مصیبت میں پھن٘سنا یا ہونا .

جان ضِیق میں ہونا

رک : جان عذاب میں آنا.

جان غَضَبْ میں ہونا

رک : جان عذاب میں آنا.

ضِیق میں جان ہونا

بہت پریشانی ہونا، مصیبت میں پھنسنا، مشکل میں پڑ جانا

جان عَذاب میں ہونا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان سانْسے میں ہونا

فکر مند ہونا ، پریشان ہونا ، دگدے میں ہونا.

جان دَھْڑکَن میں ہونا

رک : جان دگدگی میں اٹکنا.

جان ہونا کِسی چِیز میں

۔کسی چیز کی فکر ہونا۔ ع

جان آنْکھوں میں ہونا

رک: جان آنْکھوں میں آنا.

جان میں جان ہونا

زندگی کے آثار ہونا ، جسم میں جان ہونا ، زندگی کا باقی رہنا.

آنکھوں میں جان ہونا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت میں جان ہونا کے معانیدیکھیے

آفَت میں جان ہونا

aafat me.n jaan honaaआफ़त में जान होना

محاورہ

آفَت میں جان ہونا کے اردو معانی

  • ناک میں دم ہونا، سخت مشکلات اور مصائب کا سامنا ہونا

आफ़त में जान होना के हिंदी अर्थ

  • नाक में दम होना, घोर कष्ट, पीड़ा और दु:ख का सामना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفَت میں جان ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفَت میں جان ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words