تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَغْط" کے متعقلہ نتائج

ضَغْط

بھین٘چ کر دبانے یا نچوڑنے کا عمل، فشار، فشردگی، دباؤ

ضَغْطَہ

دم گُھٹنے کی سی کیفیت، کشمکش، تنگی، سختی، دباؤ

ضَغْطَۂ قَلْب

دل کی حرکت کا یکایک رک جانا ، ہارٹ فیل ہونا

ضَغْطَت

بھینچنا، دبانا

ضَغْطَہ دینا

دبانا ، بھین٘چنا .

ضَغْطَۂ دِماغ

(طب) دماغ کی چوٹ یا صدمہ .

ضَغْطَہ گانٹھ

گان٘ٹھ کی ایک قسم جو خون کا بہاؤ روکنے کے لیے کئی ہوئی رک پر رکھ کر کس دیا جاتا ہے .

ضَغْطے میں ہونا

کشمکش میں ہونا

ضَغْطے میں جان ہونا

کشمکش میں پڑنا یا ہونا، مصیبت میں پھنسنا یا ہونا

ضَغْطُ الدَّمَوی

خون کے دباوؑ سے متعلق، بلڈ پریشر کا

ضَغْطُ الْقَلْب

دل کا گُھٹنا یا بِھنچنا ، دل ڈوبنا (جو دل کا ایک مرض) ۔

ضَغْطُ الرَّشْحی

(مائع کی) تراوش یا نفوذ کا دباؤ ۔

ضَغْطے میں پَڑْنا

کشمکش میں پڑنا

ضَغْطے میں جان پَڑْنا

کشمکش میں پڑنا یا ہونا، مصیبت میں پھنسنا یا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَغْط کے معانیدیکھیے

ضَغْط

zaGtज़ग़्त

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ضَغْط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھین٘چ کر دبانے یا نچوڑنے کا عمل، فشار، فشردگی، دباؤ

Urdu meaning of zaGt

  • Roman
  • Urdu

  • bhiinch kar dabaane ya nicho.Dne ka amal, fishaar, fasharadgii, dabaa.o-e

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضَغْط

بھین٘چ کر دبانے یا نچوڑنے کا عمل، فشار، فشردگی، دباؤ

ضَغْطَہ

دم گُھٹنے کی سی کیفیت، کشمکش، تنگی، سختی، دباؤ

ضَغْطَۂ قَلْب

دل کی حرکت کا یکایک رک جانا ، ہارٹ فیل ہونا

ضَغْطَت

بھینچنا، دبانا

ضَغْطَہ دینا

دبانا ، بھین٘چنا .

ضَغْطَۂ دِماغ

(طب) دماغ کی چوٹ یا صدمہ .

ضَغْطَہ گانٹھ

گان٘ٹھ کی ایک قسم جو خون کا بہاؤ روکنے کے لیے کئی ہوئی رک پر رکھ کر کس دیا جاتا ہے .

ضَغْطے میں ہونا

کشمکش میں ہونا

ضَغْطے میں جان ہونا

کشمکش میں پڑنا یا ہونا، مصیبت میں پھنسنا یا ہونا

ضَغْطُ الدَّمَوی

خون کے دباوؑ سے متعلق، بلڈ پریشر کا

ضَغْطُ الْقَلْب

دل کا گُھٹنا یا بِھنچنا ، دل ڈوبنا (جو دل کا ایک مرض) ۔

ضَغْطُ الرَّشْحی

(مائع کی) تراوش یا نفوذ کا دباؤ ۔

ضَغْطے میں پَڑْنا

کشمکش میں پڑنا

ضَغْطے میں جان پَڑْنا

کشمکش میں پڑنا یا ہونا، مصیبت میں پھنسنا یا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَغْط)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَغْط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone