تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبُوں" کے متعقلہ نتائج

دُبْدھا

شش وپنچ، پس و پیش، تذبذب، گومگوں کی کیفیت، وہم، وسوسہ، دگدا، دگدھا

دُبْدھامیں پَڑنا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

دُبْدھا کَرْنا

بدظنی و بدگمانی کرنا، شک کرنا، شبہ کرنا، تذبذب میں رہنا، ہچر مچر کرنا، تردد کرنا، وسوسہ کرنا

دُبْدھا میں ہونا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

جو شک میں مُبتلا رہتا ہے وہ نہ تو دین کا ہوتا ہے نہ دنیا کا .

ڈَبْڑا

رک : ڈبرا (۱)

دَبْڑا

(کاشت کاری) ایسی نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی بھرجائے اور یہ وقتِ ضرورت کھیت میں دیا جا سکے، پوکھر تلیاں، جوہڑ، ڈابر

دو بَدّھی

دو پٹیوں سے بنا ہوا.

دَبْڑُو گُھسْڑُو

دبا چھپا، پوشیدہ، جو آشکارا اور جرات مندانہ نہ ہو، دبو گھسو

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبُوں کے معانیدیکھیے

زَبُوں

zabuu.nज़बूँ

وزن : 12

موضوعات: کاشتکاری شکار

زَبُوں کے اردو معانی

صفت

  • معیار یا معمول سے گِرا ہوا، بیکار، ناکارہ
  • کمزور، لاغر
  • (کاشتکاری) وہ زمین جو بہت کم فصل دے پیداوار کے لحاظ سے کمتر یا گھٹیا زمین
  • عاجز، ناتواں، خوار، بیچارہ، زیردست، گرفتار (عموماً صید کی صفت کے طور پر)
  • نامناسب، بد، خراب
  • وہ عورت جو ضعیف اور بد قطع ہو، مادہ کبوتر جو بد رن٘گ اور لاغر ہو
  • نحس، منحوس، ذلیل، خوار، رُسوا، خستہ

English meaning of zabuu.n

Adjective

  • disgraced, bad, wicked, evil
  • useless, improper
  • faulty, unlucky
  • infirm, ill, weak, helpless

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone