اردو، انگلش اور ہندی میں زَبُوں کے معانیدیکھیے
زَبُوں کے اردو معانی
صفت
- معیار یا معمول سے گِرا ہوا، بیکار، ناکارہ
- کمزور، لاغر
- (کاشتکاری) وہ زمین جو بہت کم فصل دے پیداوار کے لحاظ سے کمتر یا گھٹیا زمین
- عاجز، ناتواں، خوار، بیچارہ، زیردست، گرفتار (عموماً صید کی صفت کے طور پر)
- نامناسب، بد، خراب
- وہ عورت جو ضعیف اور بد قطع ہو، مادہ کبوتر جو بد رن٘گ اور لاغر ہو
- نحس، منحوس، ذلیل، خوار، رُسوا، خستہ
English meaning of zabuu.n
Adjective
- disgraced, bad, wicked, evil
- useless, improper
- faulty, unlucky
- infirm, ill, weak, helpless
زَبُوں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبُوں)
زَبُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔