تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج

زَبان بَدَلْنا

بات کہہ کے مُکر جانا، اِقرار سے منُحرف ہوجانا، عہد توڑنا

زَبان پَر زَبان بَدَلْنا

ایک بات پر قائم نہ رہنا، بار بار اپنے اِقرار سے پھرنا، کبھی کُچھ کہنا کبھی کُچھ کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان بَدَلْنا کے معانیدیکھیے

زَبان بَدَلْنا

zabaan badalnaaज़बान बदलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَبان بَدَلْنا کے اردو معانی

  • بات کہہ کے مُکر جانا، اِقرار سے منُحرف ہوجانا، عہد توڑنا

Urdu meaning of zabaan badalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baat kah ke mukar jaana, iqraar se manuhraf hojaana, ahd to.Dnaa

English meaning of zabaan badalnaa

  • change one's word, break one's promise
  • go back on one's words, shuffle, equivocate

ज़बान बदलना के हिंदी अर्थ

  • बात कह के मुकर जाना, वचन तोड़ना, इक़रार करके बदल जाना, वादा तोड़ना

زَبان بَدَلْنا کے مترادفات

زَبان بَدَلْنا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَبان بَدَلْنا

بات کہہ کے مُکر جانا، اِقرار سے منُحرف ہوجانا، عہد توڑنا

زَبان پَر زَبان بَدَلْنا

ایک بات پر قائم نہ رہنا، بار بار اپنے اِقرار سے پھرنا، کبھی کُچھ کہنا کبھی کُچھ کہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان بَدَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان بَدَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone