تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذات الْکُرْسی" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں ذات الْکُرْسی کے معانیدیکھیے

ذات الْکُرْسی

zaatul-kursiiज़ातुल-कुर्सी

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: نجوم نجومی

ذات الْکُرْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نجوم) فلک البروج کی صورت میں سے دسویں صورت کا نام، جس میں تیرہ ستارے ہیں، جن کی شکل ایسی ہے جیسے کوئی عورت کرسی پر پاؤں لٹکائے بیٹھی ہے

ज़ातुल-कुर्सी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (खगोल विद्या) फ़लकुल बुरुज (सब से ऊपर का आकाश, जो अतलस की भाँति बिलकुल सादा है) की सूरत में से दसवीं सूरत का नाम जिस में तेरह सितारे हैं जिनका रुप ऐसा है जैसे कोई औरत कुर्सी पर पाँव लटकाए बैठी है, आस्मानी शक्लों में से एक जो औरत की तरह है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذات الْکُرْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذات الْکُرْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone