تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زاری کے معانیدیکھیے
زاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گریہ و بکا، آہ و فریاد
- عاجزی، الحاح (خواہ اس کا اظہار گریہ و فریاد کے ذریعے ہو یا کسی اور طرح)
- خستہ حالی، حالت زار
شعر
کس کو اس کا غم ہو جس دم غم سے وہ زاری کرے
ہاں مگر تیرا ہی غم عاشق کی غم خواری کرے
کوئی زاری سنی نہیں جاتی کوئی جرم معاف نہیں ہوتا
اس دھرتی پر اس چھت کے تلے کوئی تیرے خلاف نہیں ہوتا
دن کٹا فریاد سے اور رات زاری سے کٹی
عمر کٹنے کو کٹی پر کتنی خواری سے کٹی
English meaning of zaarii
Noun, Feminine
- crying, groaning, wailing, lamenting
- supplication, entreaty, plight, predicament,
ज़ारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चीख़ चीख़ कर रोना, फ़रियाद करके रोना
- विनम्रता, गिड़गिड़ाना (चाहे उसकी अभिव्यक्ति रोने-पीटने के द्वारा हो या किसी और तरह)
- दुःख से हालत ख़राब होना, रोने की हालत
زاری کے قافیہ الفاظ
زاری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زاری)
زاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔