تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زاری" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں زاری کے معانیدیکھیے

زاری

zaariiज़ारी

اصل: فارسی

وزن : 22

Roman

زاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گریہ و بکا، آہ و فریاد
  • عاجزی، الحاح (خواہ اس کا اظہار گریہ و فریاد کے ذریعے ہو یا کسی اور طرح)
  • خستہ حالی، حالت زار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جاری

بن٘گالی ناچ کا ایک ڈھن٘گ ، بن٘گہ نرت .

شعر

Urdu meaning of zaarii

Roman

  • giriya-o-baka, aah-o-faryaad
  • aajizii, ilhaah (Khaah is ka izhaar giriya-o-faryaad ke zariiye ho ya kisii aur tarah
  • Khastaahaalii, haalat-e-zaar

English meaning of zaarii

Noun, Feminine

  • crying, groaning, wailing, lamenting
  • supplication, entreaty, plight, predicament,

ज़ारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चीख़ चीख़ कर रोना, फ़रियाद करके रोना
  • विनम्रता, गिड़गिड़ाना (चाहे उसकी अभिव्यक्ति रोने-पीटने के द्वारा हो या किसी और तरह)
  • दुःख से हालत ख़राब होना, रोने की हालत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

زاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone