تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذاکر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذاکر کے معانیدیکھیے
ذاکر کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- ذکر کرنے والا، کسی کا نام لینے والا، کسی کی یاد کرنے والا، اللہ کا ذِکر کرنے والا، ذکرِ حق میں مستغرق
- (تصوف) جو ذکرِ حق میں ایسا مشغول اور مستغرق ہو کہ بجز حق کے دوسرا کوئی یاد نہ آوے
- حضرت محمدؐ صلی اللہ علیہ وسلّم کے اسمائے مبارکہ میں سے ایک اسم
- وہ شخص جو منبر پر بیٹھ کر فضائل و مصائب اہل بیت بیان کرے
شعر
رشتوں کا یہی وصف ہے ذاکرؔ کی نظر میں
کمزور سہی رشتہ نبھانا تو پڑے گا
خوش گماں ہے وہ بہت جیت پہ اپنی ذاکرؔ
ہم بھی چل سکتے تھے اک چال مگر جانے دو
میں کہاں اور کہاں شعر و سخن ہے ذاکرؔ
کوئی طاقت ہے جو لفظوں کو جلا دیتی ہے
English meaning of zaakir
Noun, Adjective, Masculine
- grateful, remembering, chanter
- one who praises God, grateful person
ज़ाकिर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- जिक्र अर्थात् उल्लेख, चर्चा या वर्णन करने वाला
- ज़िक्र करने वाला; चर्चा या वर्णन करने वाला
- वक्ता, वाचक, ज़िक्र करने वाला
- (इस्लाम) इमाम हुसैन की शहादत का हाल बयान करने वाला।
- वर्णन करनेवाला, इमाम हुसैन की शहादत का हाल बयान करनेवाला व्यक्ति।
- वर्णन करनेवाला, इमाम हुसैन की शहादत का हाल बयान करनेवाला व्यक्ति।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذاکر)
ذاکر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔