تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظاہِر و باہِر" کے متعقلہ نتائج

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچَھن

(اہل ہنود) بیاہ کی ایک رسم جس میں بارات دروازے پر آنے کے وقت دلہن کی طرف کی عورتیں دولھا کے پاس جاتی ہیں اور اسے دہی اور چاول کے دانوں کا ٹیکہ لگاتی ، اس کے گرد گھوم کر رسم ادا کرتی ہیں اور اس کے اوپر سے موسل بٹہ وغیرہ گھماتی ہیں

پَرِچَھن

رک: پَرِیکشَن (= پَرِیکشا)

پَری چَھن

رک : پری بند معنی نمبر ۱.

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

اَرچھائِیں پَرچھائِیں

haunt of a ghost, etc., apparition

پَرْچھانواں

عکس، پرتو، عادات و خصائل یا اوصاف و کیفیات وغیرہ کا اثر

پَرْچھانوے

پرچھان٘واں (رک) کی مغیرہ حالت.

پَرْچھانوا

رک : پرچھانواں.

پَرْچھانوے سے اللہ کی پناہ

(فلاں شخص کی) صحبت سے اللہ دور رکھے، کسی برے آدمی کی صحبت سے بچنے کے موقع پر کہتے ہیں

پَرچھانْوے سے دُور بھاگْنا

۔ کسی کی صبحت سے نفرت کرنا۔ ؎

پَرَچْھنا

آگ روشن کرنا؛ جلانا؛ رک: پرچھن

پَرِچَّھنا

پوچھنا، دریافت کرنا؛ بلانا، مدعو کرنا؛ سوال، دریافت

پَرْچھا ہونا

ہجوم میں کمی کرنا

اَپنی پَرچھائِیں سے بھاگْنا

ذرا سی آہٹ پر گھبرا جانا، بہت زیادہ محتاط ہونا

اَپْنی پَرچھائِیں سے ڈَرنا

ذرا سی آہٹ پر گھبرا جانا، بہت زیادہ محتاط ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ظاہِر و باہِر کے معانیدیکھیے

ظاہِر و باہِر

zaahir-o-baahirज़ाहिर-ओ-बाहिर

اصل: عربی

وزن : 21222

  • Roman
  • Urdu

ظاہِر و باہِر کے اردو معانی

صفت

  • کھلم کھلا، صاف، واضح طور پر

Urdu meaning of zaahir-o-baahir

  • Roman
  • Urdu

  • khullam khullaa, saaf, vaazih taur par

English meaning of zaahir-o-baahir

Adjective

ज़ाहिर-ओ-बाहिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खुल्लम खुल्ला, साफ़, स्पष्ट रुप से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچَھن

(اہل ہنود) بیاہ کی ایک رسم جس میں بارات دروازے پر آنے کے وقت دلہن کی طرف کی عورتیں دولھا کے پاس جاتی ہیں اور اسے دہی اور چاول کے دانوں کا ٹیکہ لگاتی ، اس کے گرد گھوم کر رسم ادا کرتی ہیں اور اس کے اوپر سے موسل بٹہ وغیرہ گھماتی ہیں

پَرِچَھن

رک: پَرِیکشَن (= پَرِیکشا)

پَری چَھن

رک : پری بند معنی نمبر ۱.

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

اَرچھائِیں پَرچھائِیں

haunt of a ghost, etc., apparition

پَرْچھانواں

عکس، پرتو، عادات و خصائل یا اوصاف و کیفیات وغیرہ کا اثر

پَرْچھانوے

پرچھان٘واں (رک) کی مغیرہ حالت.

پَرْچھانوا

رک : پرچھانواں.

پَرْچھانوے سے اللہ کی پناہ

(فلاں شخص کی) صحبت سے اللہ دور رکھے، کسی برے آدمی کی صحبت سے بچنے کے موقع پر کہتے ہیں

پَرچھانْوے سے دُور بھاگْنا

۔ کسی کی صبحت سے نفرت کرنا۔ ؎

پَرَچْھنا

آگ روشن کرنا؛ جلانا؛ رک: پرچھن

پَرِچَّھنا

پوچھنا، دریافت کرنا؛ بلانا، مدعو کرنا؛ سوال، دریافت

پَرْچھا ہونا

ہجوم میں کمی کرنا

اَپنی پَرچھائِیں سے بھاگْنا

ذرا سی آہٹ پر گھبرا جانا، بہت زیادہ محتاط ہونا

اَپْنی پَرچھائِیں سے ڈَرنا

ذرا سی آہٹ پر گھبرا جانا، بہت زیادہ محتاط ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظاہِر و باہِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظاہِر و باہِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone