تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظاہِر ہونا" کے متعقلہ نتائج

گِلَٹ

ایک سفید نیلگوں مرکب دھات جو قلعی اور تانبے کو ملا کر تیار کی جاتی ہے، سونے چاندی کا پانی چڑھانا، ملمّع کاری، ملمّع

غَلَط

نادرست، غیر صحیح، جو صحیح نہ ہو

غَلَت

نادرست، غیر صحیح، جو صحیح نہ ہو

گِلَٹ ساز

گلٹ (دھات) کی چیزیں بنانے والا کاری گر ، ڈھلیّا ، ملمّع کار.

گِلَٹ سازی

گلٹ ساز (رک) کا کام یا پیشہ.

gilet

نگندے دار صدری، عموماً زنانہ۔.

گَلِّت

نرمی ، ملائمت ، گلائی ، گلاوٹ.

غَلّات

غلّے ، اناج .

غَلَطُ الْعام فَحِیح

زبان کی جوغلطی اہل زبان کے یہاں عام طور پررائج ہو وہ صحیح ہے درست ہے ، فصیح ہے .

غَلَطُ الْعام فَصِیح

رک : غلط العام صحیح .

غَلَط اَنْداز

اچٹتا ہوا، جو نشانے پر ٹھیک نہ بیٹھے (تیر یا نگاہ)

غَلَط اَنْدازی

مغالطہ پیدا کرنا ، فریب دینا ، عیاری .

غَلَط اَنْدیشی

سوچ کی غلطی ، غوروفکرکی غلطی .

غَلَطُ العَوام

(ادب) وہ تراکیب یا الفاظ جوعوام الناس کی زبان پر غلط جاری ہوگئے ہوں‏، لیکن اہل علم و ذوق ان کے استعمال سے احتراز کرتے ہوں

غَلَط کام میں مُعاوَنَت کرنا

Abet somebody in something

غَلَط گوئی

غلط بیانی

غَلَط رَوی

بے راہ روی، غلط کاری

غلط بیاں

غلط بیانی کرنے والا، حقیقت کو چھپانے والا

غَلَط نَوِیس

غلط لکھنے والا، غلط نگار

غَلَط بَرْدار

وہ کاغذ جس پر سے غلط لفظ بآسانی اڑایا جاسکے اور اس کا نشان باقی نہ رہے یا وہ کا غذ جس پر سے حرف خود بخود مٹ جائے

غَلَط بِیں

غلط دیکھنے والا، جس کو درست نظر نہ آئے، سچائی کو جھٹلانے والا

غَلَط نُمائی

غلط ظاہر کرنا ، فیب طرازی ، غلط روی .

غَلَط آہَنگ

غلط سر نکالنے والا، بے سُرا

غَلَط فَہْمی دُور کَرْنا

کسی کے غلط سمجھ لینے پراس کو اصل حقیقت بتا کر مطمئن کر دینا.

غَلَط بَخْشی

unwarranted generosity

غَلَطُ الْعام

وہ غلط لفظ یا ترکیب وغیرہ جو غلط ہونے کے باوجود اہلِ علم اور مستند زبان دانوں میں مروج ہو

غَلَط کوش

ر ک : غلط کار .

غَلَط دَر غَلَط

وہ غلطی جو کسی دوسری غلطی پر مبنی ہو ، ایک غلطی کی وجہ سے دوسری غلطی ، غلطی پر غلطی ، بالکل غلط ، سراپا نادست .

غَلَط شِنَو

غلط سننے والا .

غَلَط فَہْمی

ناسمجھی، کج فہمی، نادانی

غَلَط کار

۱. غلطی کرنے والا ، غلطی میں مبتلا کرنے والا ، غلط سمجھنے والا ، غلط نیجہ نکالنے والا .

غَلَط بَیان

جھوٹا، دروغ گو

غَلَط نامَہ

کتاب وغیرہ کی طباعت میں واقع ہونے والی غلطیوں کی فہرست جو اس کے ساتھ چھپاں کر ی جاتی ہے، فہرست اغلاط

غَلَط بِینی

دیکھنے میں غلطی کرنا، جو صحیح طور پر نہ دیکھ سکے، (مجازاً) سچائی کو جھٹلانے والا

غَلَط نُما

خود کو غلط طور پر پیش کرنے والا ، گندم نما جو فروش ، فریبی .

غَلَط کاری

غلطی کرنا، بد اعمال

غَلَطُ الْحال

اس زمانے کی غلطی ، وہ غلطی جس نے اس زمانے میں روج پایا ہو .

غَلَط نِگار

غلط لکھنے والا ، غلط تحریرکرنے والا .

غَلَط بَیانی

خلاف واقعہ بیان کرنا، دروغ گوئی، حقیقت کے خلاف بیان کرنا

غَلَط نِگاری

غلط لکھاوٹ ، غلط تحریر ، غلط نویسی .

غَلَط نِگاہی

بھینگا پن، نظر مرکز نگاہ کے خلاف پڑنا، ڈھیڑاپن

غَلَط فَہْم

نادان ، ناسمجھ ، کج فہم.

غَلَطْ فَیصْلَہ

وہ فیصلہ جو انصاف کے بر خلاف ہو

غَلَط کَرنا

make a wrong calculation, make a mistake, err, annul

غَلَط کھانا

غلطی کرنا ، غلطی کا شکار ہونا .

غَلَط گو

جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذب

غَلَط رَو

غلط چلنے والا ، جس کی چال درست نہ ہو .

غَلَط ٹَھیرانا

تردید کرنا، غلط ثابت کرنا، جھوٹا قراردینا، رد کردینا

غَلَط سَمَجْھنا

نادرست سمجھنا، کچھ کا کچھ سمجھنا، غلط فہمی کا شکار ہونا

غَلَط نِکَلْنا

جھوٹ ثابت ہونا ، جو پہلے سمجھا ہو اس کے بر عکس ظاہر ہونا

غَلَطی

بھول چوک، خطا، لغزش، عدم صحت، غلط بیانی

غَلَط ٹَھہْرانا

تردید کرنا، غلط ثابت کرنا، جھوٹا قراردینا، رد کردینا

غَلَط سَلَط

اُلٹا سیدھا، نادرست، غیر محقق، اوٹ پٹان٘گ

غَلَط نِگَر

غلط دیکھنے والا؛ حقیقت تک نہ پہنچنے والا، درست کو نادرست سمجھنے والا

غَلَطی ہائے مَضامِیں

اصل مسئلے سے متعلق غلطیاں ، نفس مضمون کی خا میاں معنی آفرینی میں راہِ صواب سے دور ہونا.

غَلَطِ عَوام

رک : غلط العوام.

غَلَطِ اَنگیز

مغالطہ پیدا کرنے ولا ، گمراہ کن ، بھٹکا دینے والا .

غَلَطِیاں

غلطی کی جمع، مر کبات میں مستعمل

غَلَطی ہائے مَضامِین

اصل مسئلے سے متعلق غلطیاں ، نفس مضمون کی خا میاں معنی آفرینی میں راہِ صواب سے دور ہونا.

غَلْطاں

لڑھکتا ہوا، لڑھکنے والا، گھومنے والا، گھومتا ہوا، لوٹنے والا، لوٹتا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں ظاہِر ہونا کے معانیدیکھیے

ظاہِر ہونا

zaahir honaaज़ाहिर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ظاہِر ہونا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی

  • واضح ہو جانا، افشا ہونا، کھلنا

شعر

Urdu meaning of zaahir honaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaazih ho jaana, ifshaa honaa, khulnaa

English meaning of zaahir honaa

Sanskrit, Arabic

  • to become public, appear, be seen, be revealed, become manifest

ज़ाहिर होना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी

  • स्पष्ट हो जाना, भेद खुलना, खुलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِلَٹ

ایک سفید نیلگوں مرکب دھات جو قلعی اور تانبے کو ملا کر تیار کی جاتی ہے، سونے چاندی کا پانی چڑھانا، ملمّع کاری، ملمّع

غَلَط

نادرست، غیر صحیح، جو صحیح نہ ہو

غَلَت

نادرست، غیر صحیح، جو صحیح نہ ہو

گِلَٹ ساز

گلٹ (دھات) کی چیزیں بنانے والا کاری گر ، ڈھلیّا ، ملمّع کار.

گِلَٹ سازی

گلٹ ساز (رک) کا کام یا پیشہ.

gilet

نگندے دار صدری، عموماً زنانہ۔.

گَلِّت

نرمی ، ملائمت ، گلائی ، گلاوٹ.

غَلّات

غلّے ، اناج .

غَلَطُ الْعام فَحِیح

زبان کی جوغلطی اہل زبان کے یہاں عام طور پررائج ہو وہ صحیح ہے درست ہے ، فصیح ہے .

غَلَطُ الْعام فَصِیح

رک : غلط العام صحیح .

غَلَط اَنْداز

اچٹتا ہوا، جو نشانے پر ٹھیک نہ بیٹھے (تیر یا نگاہ)

غَلَط اَنْدازی

مغالطہ پیدا کرنا ، فریب دینا ، عیاری .

غَلَط اَنْدیشی

سوچ کی غلطی ، غوروفکرکی غلطی .

غَلَطُ العَوام

(ادب) وہ تراکیب یا الفاظ جوعوام الناس کی زبان پر غلط جاری ہوگئے ہوں‏، لیکن اہل علم و ذوق ان کے استعمال سے احتراز کرتے ہوں

غَلَط کام میں مُعاوَنَت کرنا

Abet somebody in something

غَلَط گوئی

غلط بیانی

غَلَط رَوی

بے راہ روی، غلط کاری

غلط بیاں

غلط بیانی کرنے والا، حقیقت کو چھپانے والا

غَلَط نَوِیس

غلط لکھنے والا، غلط نگار

غَلَط بَرْدار

وہ کاغذ جس پر سے غلط لفظ بآسانی اڑایا جاسکے اور اس کا نشان باقی نہ رہے یا وہ کا غذ جس پر سے حرف خود بخود مٹ جائے

غَلَط بِیں

غلط دیکھنے والا، جس کو درست نظر نہ آئے، سچائی کو جھٹلانے والا

غَلَط نُمائی

غلط ظاہر کرنا ، فیب طرازی ، غلط روی .

غَلَط آہَنگ

غلط سر نکالنے والا، بے سُرا

غَلَط فَہْمی دُور کَرْنا

کسی کے غلط سمجھ لینے پراس کو اصل حقیقت بتا کر مطمئن کر دینا.

غَلَط بَخْشی

unwarranted generosity

غَلَطُ الْعام

وہ غلط لفظ یا ترکیب وغیرہ جو غلط ہونے کے باوجود اہلِ علم اور مستند زبان دانوں میں مروج ہو

غَلَط کوش

ر ک : غلط کار .

غَلَط دَر غَلَط

وہ غلطی جو کسی دوسری غلطی پر مبنی ہو ، ایک غلطی کی وجہ سے دوسری غلطی ، غلطی پر غلطی ، بالکل غلط ، سراپا نادست .

غَلَط شِنَو

غلط سننے والا .

غَلَط فَہْمی

ناسمجھی، کج فہمی، نادانی

غَلَط کار

۱. غلطی کرنے والا ، غلطی میں مبتلا کرنے والا ، غلط سمجھنے والا ، غلط نیجہ نکالنے والا .

غَلَط بَیان

جھوٹا، دروغ گو

غَلَط نامَہ

کتاب وغیرہ کی طباعت میں واقع ہونے والی غلطیوں کی فہرست جو اس کے ساتھ چھپاں کر ی جاتی ہے، فہرست اغلاط

غَلَط بِینی

دیکھنے میں غلطی کرنا، جو صحیح طور پر نہ دیکھ سکے، (مجازاً) سچائی کو جھٹلانے والا

غَلَط نُما

خود کو غلط طور پر پیش کرنے والا ، گندم نما جو فروش ، فریبی .

غَلَط کاری

غلطی کرنا، بد اعمال

غَلَطُ الْحال

اس زمانے کی غلطی ، وہ غلطی جس نے اس زمانے میں روج پایا ہو .

غَلَط نِگار

غلط لکھنے والا ، غلط تحریرکرنے والا .

غَلَط بَیانی

خلاف واقعہ بیان کرنا، دروغ گوئی، حقیقت کے خلاف بیان کرنا

غَلَط نِگاری

غلط لکھاوٹ ، غلط تحریر ، غلط نویسی .

غَلَط نِگاہی

بھینگا پن، نظر مرکز نگاہ کے خلاف پڑنا، ڈھیڑاپن

غَلَط فَہْم

نادان ، ناسمجھ ، کج فہم.

غَلَطْ فَیصْلَہ

وہ فیصلہ جو انصاف کے بر خلاف ہو

غَلَط کَرنا

make a wrong calculation, make a mistake, err, annul

غَلَط کھانا

غلطی کرنا ، غلطی کا شکار ہونا .

غَلَط گو

جھوٹا، جھوٹ بولنے والا، کاذب

غَلَط رَو

غلط چلنے والا ، جس کی چال درست نہ ہو .

غَلَط ٹَھیرانا

تردید کرنا، غلط ثابت کرنا، جھوٹا قراردینا، رد کردینا

غَلَط سَمَجْھنا

نادرست سمجھنا، کچھ کا کچھ سمجھنا، غلط فہمی کا شکار ہونا

غَلَط نِکَلْنا

جھوٹ ثابت ہونا ، جو پہلے سمجھا ہو اس کے بر عکس ظاہر ہونا

غَلَطی

بھول چوک، خطا، لغزش، عدم صحت، غلط بیانی

غَلَط ٹَھہْرانا

تردید کرنا، غلط ثابت کرنا، جھوٹا قراردینا، رد کردینا

غَلَط سَلَط

اُلٹا سیدھا، نادرست، غیر محقق، اوٹ پٹان٘گ

غَلَط نِگَر

غلط دیکھنے والا؛ حقیقت تک نہ پہنچنے والا، درست کو نادرست سمجھنے والا

غَلَطی ہائے مَضامِیں

اصل مسئلے سے متعلق غلطیاں ، نفس مضمون کی خا میاں معنی آفرینی میں راہِ صواب سے دور ہونا.

غَلَطِ عَوام

رک : غلط العوام.

غَلَطِ اَنگیز

مغالطہ پیدا کرنے ولا ، گمراہ کن ، بھٹکا دینے والا .

غَلَطِیاں

غلطی کی جمع، مر کبات میں مستعمل

غَلَطی ہائے مَضامِین

اصل مسئلے سے متعلق غلطیاں ، نفس مضمون کی خا میاں معنی آفرینی میں راہِ صواب سے دور ہونا.

غَلْطاں

لڑھکتا ہوا، لڑھکنے والا، گھومنے والا، گھومتا ہوا، لوٹنے والا، لوٹتا ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظاہِر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظاہِر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone