تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضابِطَہ" کے متعقلہ نتائج

اَصاغِر

(عمر یا درجے وغیرہ میں) چھوٹے (عموماً اکابر کے با لمقابل)

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اِثْغار

دانت نکلنے کا عمل ، دانت نلکنا ۔

اَصْغَرُ الْاَصاغِر

چھوٹوں میں سب سے چھوٹا، چھوٹے سے چھوٹا

اَکابِر و اَصاغِر

بڑے چھوٹے، امیر غریب

اَصْغَرِ مَعْصُوم

innocent Asghar-allusion

اَشْگَرْف

محتشم، نیک

(ash) gourd

پیٹھا

اِس غَرَض سے

hence, therefore, with this object, for this purpose

osage orange

ایک سخت کانٹوں دار امریکی درخت جس میں جھّری دار نارنگی جیسا نا خوردنی پھل لگتا ہے Maclura pomifera.

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

اردو، انگلش اور ہندی میں ضابِطَہ کے معانیدیکھیے

ضابِطَہ

zaabitaज़ाबिता

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: ضَوابِط

مادہ: ضَبْط

اشتقاق: ضَبَطَ

  • Roman
  • Urdu

ضابِطَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • آئین، دستورالعمل
  • قاعدہ، اصول، دستور

    مثال رستم کا ضابطہ تھا کہ جدھر دشمن کی فوج زیادہ ہوتی تدھر ہی کوں بیٹھتا. (۱۷۴۶ ، قصہ مہر افروز و دلبر ، ۲۸۲). ہر گاہ کہ ہر ایک کام کے عمدہ طور سے انصرام پانے کے لیے قواعد اور ضابطہ کی پابندی کی ضرورت ہے. (۱۸۸۶ ، دستورالعمل مدرسین دیہاتی ، ۱) وہاں ہر کام ہوتا ضابطے سےطریقے بندھ گئے سب آشرم کے زندگی میں سکون و چین کے لیے ضروری ہے کہ کوئی ضابطہ ہو

  • کلیہ، فارمولا
  • قانون کی کتاب
  • قانون، جیسے: ضابطۂ دیوانی، ضابطۂ فوجداری، ضابطہ مال وغیرہ، قانون کی شق (دفعہ)
  • پولیس

Urdu meaning of zaabita

  • Roman
  • Urdu

  • aa.iin, dastuur-ul-amal
  • qaaydaa, usuul, dastuur
  • kulliya, faarmuulaa
  • qaanuun kii kitaab
  • qaanuun, jaiseh zaabtaa-e-diivaanii, zaabtaa-e-faujadaarii, zaabtaa maal vaGaira, qaanuun kii shaq (dafaa
  • pulis

English meaning of zaabita

Noun, Masculine, Singular

ज़ाबिता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

ضابِطَہ کے متضادات

ضابِطَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصاغِر

(عمر یا درجے وغیرہ میں) چھوٹے (عموماً اکابر کے با لمقابل)

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اِثْغار

دانت نکلنے کا عمل ، دانت نلکنا ۔

اَصْغَرُ الْاَصاغِر

چھوٹوں میں سب سے چھوٹا، چھوٹے سے چھوٹا

اَکابِر و اَصاغِر

بڑے چھوٹے، امیر غریب

اَصْغَرِ مَعْصُوم

innocent Asghar-allusion

اَشْگَرْف

محتشم، نیک

(ash) gourd

پیٹھا

اِس غَرَض سے

hence, therefore, with this object, for this purpose

osage orange

ایک سخت کانٹوں دار امریکی درخت جس میں جھّری دار نارنگی جیسا نا خوردنی پھل لگتا ہے Maclura pomifera.

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضابِطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضابِطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone