تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضابِطَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضابِطَہ کے معانیدیکھیے
ضابِطَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- آئین، دستورالعمل
-
قاعدہ، اصول، دستور
مثال - رستم کا ضابطہ تھا کہ جدھر دشمن کی فوج زیادہ ہوتی تدھر ہی کوں بیٹھتا. (۱۷۴۶ ، قصہ مہر افروز و دلبر ، ۲۸۲). ہر گاہ کہ ہر ایک کام کے عمدہ طور سے انصرام پانے کے لیے قواعد اور ضابطہ کی پابندی کی ضرورت ہے. (۱۸۸۶ ، دستورالعمل مدرسین دیہاتی ، ۱) وہاں ہر کام ہوتا ضابطے سےطریقے بندھ گئے سب آشرم کے - زندگی میں سکون و چین کے لیے ضروری ہے کہ کوئی ضابطہ ہو
- کلیہ، فارمولا
- قانون کی کتاب
- قانون، جیسے: ضابطۂ دیوانی، ضابطۂ فوجداری، ضابطہ مال وغیرہ، قانون کی شق (دفعہ)
- پولیس
English meaning of zaabita
Noun, Masculine, Singular
- rule, canon, law, ordinance, regulation
-
custom, control, discipline
Example - Zindagi mein sukoon wa chain ke liye zaroori hai ki koi zabita ho
- universal rule, general canon, established practice
- manner of proceeding, legal procedure, procedure, code (of law), code of conduct
- judicial usage
ज़ाबिता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- आचार संहिता, नियंत्रण, अनुशासन, विनियमन, कोड, अध्यादेश, क़ानूनी प्रक्रिया
- नियम, सिद्धांत, विधि, संविधान
-
प्रणाली, पद्धति, आचार, व्यवहार, क़ाइदा
उदाहरण - ज़िंदगी में सुकून व चैन के लिए ज़रूरी है कि कोई ज़ाबिता हो
- फ़ार्मूला
- विधि पोथी, संविधान की किताब
- विधी, जैसे, दीवानी के आचार संहिता, फौजदारी की आचार संहिता, आर्थिक आचार संहिता, विधि की धारा
- पुलिस
ضابِطَہ کے مترادفات
ضابِطَہ کے متضادات
ضابِطَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضابِطَہ)
ضابِطَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔