تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یُوسُفِستاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یُوسُفِستاں کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
موضوعات: کنایۃً
یُوسُفِستاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (کنایتہََ)جگہ جہاں نہایت حسین لوگ رہتے ہوں نیز نہایت حسین جگہ
شعر
ایک نا بینا عشق شام و سحر
یوسفستاں کی سیر کرتا ہے
میں فدا اس چاند سے چہرے پہ جس کے نور سے
میرے خوابوں کی فضائیں یوسفستاں ہو گئیں
English meaning of yuusufistaa.n
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- imaginary city of Joseph-like, beautiful people
यूसुफ़िस्ताँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- (संकेतात्मक) जगह जहाँ बहुत सुंदर लोग रहते हों और बहुत सुंदर जगह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یُوسُفِستاں)
یُوسُفِستاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔