تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یِہ قِسْمَت کی بات ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ قِسْمَت کی بات ہے کے معانیدیکھیے
یِہ قِسْمَت کی بات ہے کے اردو معانی
- بد نصیبی، محرومی اور مایوسی کی جگہ مستعمل، بدقسمتی کا کنایہ، غم اور خوشی قسمت سے ہوتی ہے، یہ بدقسمتی ہے
- خوش قسمتی کے لیے بھی یہ استعمال ہوتا ہے، اقبال مندی ہے، خوش بختی ہے
شعر
بی.اے. بھی پاس ہوں ملے بی بی بھی دل پسند
محنت کی ہے وہ بات یہ قسمت کی بات ہے
English meaning of ye qismat kii baat hai
- it is a matter of luck, bad luck, loss and desperation, used in place of expressing sorrow and happiness, it is a misfortune
- it is also used for good luck, prosperity, happiness, success, it is a matter of good luck
ये क़िस्मत की बात है के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یِہ قِسْمَت کی بات ہے)
یِہ قِسْمَت کی بات ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔