تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ ایک ہی ہوئی" کے متعقلہ نتائج

یِہ ایک ہی ہوئی

یہ خوب بات ہوئی، یہ خوب بات کہی، یہ عجیب بات ہے

ہی ہُوئی

رک : ایک ہی رہی .

یِہ مانی ہوئی بات ہے

اس سے کسی کو انکار نہیں ، یہ تسلیم شدہ بات ہے.

یِہ بَھلی ہوئی

یہ خوب ہوا ، یہ اچھا ہوا ۔ نبی بخش یہ بھلی ہوئی آپ چٹنی کے َ سو بار مجھے کہہ لیجیے میں ُبرا نہیں مانتا ۔

یِہ بات ہوئی

کسی بات کے پسندیدہ یا مناسبِ حال ہونے کے موقعے پر کہتے ہیں ، یہ ٹھیک کہا

ایک ہی سَمجھا جانا

یِہ ہی

رک : یہی ، خاص یہ ، ٹھیک یہ ، خصوصاً (اشارئہ قریب کے لیے) ۔

ایک ہی پھیر میں

یِہ بھی ایک چال ہے

یہ بھی چالاکی ہے ، یہ بھی ایک ترکیب ہے ، یہ بھی ایک داؤ ہے ۔

ایک ہی بات

ایک ہی ہونا

یِہ بات ہی کیا ہے

یہ بے موقع بات ہے ، مختلف طریقوں سے بولتے ہیں ، یا یہ کیا بات ہے

ایک آن٘کھ یِہ ایک آن٘کھ وُہ

دونوں یکساں ہیں، برابر ہیں، دونوں ایک جیسے التفات کے مستحق ہیں

سَب ایک ہی ماتھے

ہر چیز ایک ہی شخص کو ملتی ہے ؛ امیر کے پاس مزید دولت آتی ہے ، بھرے کو بھرتے ہیں.

شیر کا ایک ہی بَھلا

بہادر لڑکا ایک ہی کافی ہے

گَھر گَھر کا ایک ہی لیکھا

سب کا ایک ہی حال ہے.

یِہ تو ہونا ہی تھا

اس طرح تو ہونا ہی تھا، یہ طے تھا، ہم جانتے تھے اس طرح ہوگا، یہ تو ہونا ہی تھا آخر یہ شہر خالی بادشاہوں کی راجدھانی تو نہیں تھا

تَمام رات مِمْیائی ایک ہی بَچَّہ بیائی

محنت بہت کی اور فائدہ کم اُٹھایا

یِہ مُرْغ لَن٘ڈورا ہی بَھلا

ایسے فائدے سے جس میں نقصان کا خطرہ ہو دست بردار ہوجانا ہی بہتر ہے ، رک : بخشو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا.

یِہ ہے بات ہی کیا

کوئی اہم بات نہیں ہے ، معمولی بات ہے ، آسان بات ہے ۔

مُرْغے کی ایک ہی ٹانْگ

۔مثل وہاں بولتے ہیں جب کوئی اپنی بیجا بات پر اڑارہے اور قائل نہ ہو۔(قصّہ)کہتے ہیں کسی خانساماں نے ایک ٹانگ کا مرغ پکاکر صاحب کے آگے رکھا وہ دییکھ کر کہنے لگے دل خانساماں اس مرغ کی دوسری ٹانگ کہاں ہے اس نے کہا صاحب یہ مرغ اس نسل کا ہے جس کے ایک ٹانگ ہواکر

مُرْغ کی ایک ہی ٹانْگ

۔مثل وہاں بولتے ہیں جب کوئی اپنی بیجا بات پر اڑارہے اور قائل نہ ہو۔(قصّہ)کہتے ہیں کسی خانساماں نے ایک ٹانگ کا مرغ پکاکر صاحب کے آگے رکھا وہ دییکھ کر کہنے لگے دل خانساماں اس مرغ کی دوسری ٹانگ کہاں ہے اس نے کہا صاحب یہ مرغ اس نسل کا ہے جس کے ایک ٹانگ ہواکر

راتوں روئی ایک ہی مَرا

محنت بہت کی فائدہ کم ہوا ، اتنی محنت کی تب اتنا کام ہوا

ایک تو تھا ہی دیوانہ، اس پر آئی بہار

برے کے لئے اور برائی کا سامان پیدا ہو گیا

سَب ایک ہی تَھیلی کے چَٹّے بَٹّے ہیں

سب ایک جیسے ہیں، ان میں کوئی فرق نہیں

یِہ بھی یاروں کی ایک دَھج ہے

خلاف وضع کوئی بات سرزد ہو تو اس کے لیے ناقابل قبول عذر تراشنے کے موقع پر کہتے ہیں۔

ساری رات روئی اَور ایک ہی مَرا

کوشش بہت کی ، حاصل بہت کم ہوا

سَب ایک ہی ناؤ کے سَوار ہیں

سب کی حالت ایک ہی جیسی ہو تو کہتے ہیں.

مُرْغ کی ایک ہی ٹانْگ قائِم رَکھنا

اپنی غلط بات پر اَڑے رہنا ۔

اَنْدھا لَکڑی ایک ہی بار کھوتا ہے

ایک ہی بار اعتبار کیا جاتا ہے ، اگر کوئی دھوکا دے تو دوسری بار اس کا اعتبار نہیں کیا جاتا۔

سیر میں ہوئی ہی نَِہیں

جتنی مقدار درکا ہے اس کا قلیل سے قلیل حصہ بھی نہ ہوئے کی جگہ (مُستعل)

سَب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکْنا

ساری فَوج میں ایک ہی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

کِھلاوے گھی شَکَّر ، مارے ایک ہی ٹَکَّر

کوئی کسی پر احسان کر کے طعنہ دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں.

تیلی کے بَیل کی طَرَح ایک ہی چَکَّر میں پِھرنا

بہت محنت کرنا مگر بے فائدہ.

یِہ جِتنا زَمِین کے اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمِین کے نِیچے ہے

اُس مفسد ، شریر اور فتنہ انگیز کی نسبت کہتے ہیں جو بظاہر چھوٹا یا پستہ قد ہو

بارَہ بَرَس کا کوڑھی ایک ہی اِبتوار پاک

دفعۃََ اصلاح ہوگئی.

ہوئی

ایک تیوہار، جو دیوالی سے آٹھ دن پہلے منایا جاتا ہے

ہُوئی کَرو اَن ہوئی نَہ کَرو

ہوسکنے والی بات کرو ، ممکن بات کرو ؛ عقل سے کام لو ، ایسی بات نہ کہو جو عقلاً ممکن نہ ہو.

مَری ہوئی آواز

مردہ آواز ، وہ آواز جو خوف دہشت کے باعث ہلکی ہوگئی ہو نیز بے تاثیر آواز ۔

ہُوئی

ہوا (ہونا (رک) کا ماضی) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل ، ہوچکی ، ہو گئی ۔

ہُوئی ہُوئی نَہ ہُوئی

اتفاق ہے ، ہوگئی تو ہوگئی ورنہ نہیں ، غیر یقینی ہے ، کچھ کہہ نہیں سکتے کہ ہوگی یا نہیں.

ایک نَہ ایک

مَرتی ہوئی رُوح جاگ اُٹھنا

نئی جان پڑنا ۔

صُبْح ہوئی چُولھے پَر نِگاہ

صبح ہوتے ہی کھانے کی طلب ہوتی ہے ؛ حریص کی یہی حالت ہوتی ہے.

کوٹھے چَڑْھ کر دیکھا ، گَھر گَھر ایک ہی لیکھا

سب کا ایک سا حال ہے، کوئی بھی پریشانیوں سے محفوظ نہیں ہے .

ایک ایک پان٘و ایک ایک مَن کا ہونا

بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.

ہی ہی ہی کَرنا

ہنسی کی آواز نکالنا ۔

چاکی پھیری ہوئی ، چُون کی ڈھیری

محنت کرنے سے صلہ ملتا ہے ۔

ایک نَہ ایک دِن

ایک نَہ ایک روز

دیگ میں سے ایک ہی چاوَل ٹَٹولْتے ہیں

ایک سے سب کی جانچ ہو جاتی ہے ، انسان کی پہچان خاندان کے فرد سے ہوتی ہے.

گِری ہوئی

پست، نیچی

آئی ہوئی

موت، اجل، فنا

خیر ہوئی

رک : خیر گزری.

نئی ہوئی

انوکھی بات ہوئی، نئی بات ہوئی

ایک ہاتھ لیْنا ایک ہاتھ دیْنا

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا

ایک اَور ایک گیارہ

ایک کی پشت پر ایک کے ہونے سے طاقت میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے، دو شخص باہم مل کر بہت کام کر سکتے ہیں، اتفاق میں بہت برکت ہے، اتحاد میں بڑی طاقت ہے

ہی ہی ٹِھی ٹِھی

بے ہودہ ہنسی کی آواز، بیہودہ ہنسی، ہنسی ٹھٹھا

زُبان کُنْد ہوئی جاتی ہے

اس وقت کہتے ہیں جب کچھ کہنے کا موقع نہ مِلے.

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ ایک ہی ہوئی کے معانیدیکھیے

یِہ ایک ہی ہوئی

ye ek hii hu.iiये ऐक ही होई

عبارت

یِہ ایک ہی ہوئی کے اردو معانی

  • یہ خوب بات ہوئی، یہ خوب بات کہی، یہ عجیب بات ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ये ऐक ही होई के हिंदी अर्थ

  • ये ख़ूब बात हुई, ये ख़ूब बात कही, ये अजीब बात है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ ایک ہی ہوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ ایک ہی ہوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words