تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یوون" کے متعقلہ نتائج

یوں ووں

اس طرح، اس طرح، کسی طرح

یَہْواہ

رک : یہوہ ، قدیم عبرانی میں خدا کا ایک نام.

یَہْوواہ

رک : یہوہ ؛ خدا ، معبود

یاوَہ دَرائی

दे. ‘यावःगोई’।

یہ وہ

this, that

یاوَہ گوئی

بیہودہ یا فضول باتیں کرنے کا عمل، واہیات، بکواس، لغویات، ہرزہ سرائی

یاوَہ سَرائی

یاوہ گوئی، بے سر و پا گفتگو، بکواس

یاوَہ گوئی کَرْنا

فضول اور احمقانہ باتیں کرنا، بیہودہ بکنا، بےسروپا گفتگو کرنا

یاوَہ دِرا

दे. ‘यावःगो'।

یاوَہ گُفْتار

بیہودہ باتیں کرنے والا، واہی تباہی بکنے والا، ہرزہ گو، لچر، نا معقول آدمی

یاوہ کار

अनर्थ के कार्य करनेवाला, ऐसे काम करनेवाला जिनका कोई फल न हो, मिथ्याकार।

یاوَہ گو

بیہودہ باتیں کرنے والا، واہی تباہی بکنے والا، ہرزہ گو، لچر، نا معقول آدمی

یُوا پَن

جوان ہونے کی حالت، بلوغیت؛ جوانی، نو عمری.

یاوَہ سَرا

بیہودہ بکنے والا، بکواس کرنے والا، فضول گو

یاوہ کاری

व्यर्थ के कार्य करना, मिथ्या कर्म ।।

یاوَہ سَری

بے وقوفی ، کم علمی ، نادانی

یاوَری دینا

مدد کرنا، اعانت کرنا، آرام پہونچانا

یاوَری طالِع

قسمت کی مدد ؛ خوش قسمتی ، خوش بختی

یاوَرِ غَرِیْباں

غریبوں کا دوست یا مددگار

یائے واژُوں

رک : یاے نگوں ۔

یَواش

an insect with plagues the crops

یاوا کا

ایک ّغلے کا نام ، َجو

یا وَحشَت تیرا ہی آسَرا ہے

رک : یا وحشت ۔

یُواش

a horse which carries prominent people

یَواقِیت

یاقوت کی جمع، قیمتی سرخ رنگ کے پتھر

یاوَند

राजा, बादशाहः प्राप्तकाम, सफल मनोरथ।

یا وَحشَت

انتہائی گھبراہٹ اور اضطراب کے عالم میں کہتے ہیں ۔ اس وقت بھی کہتے ہیں جب کوئی شخص بے تکی باتیں یا بے تکا فعل کرے ۔

یاوَری پانا

حمایت حاصل ہونا ؛ کامیابی حاصل ہونا

یاوَری کَرنا

(قسمت کا) سازگار ہونا ، حالات کا موافق ہونا ، اچھا ہوجانا (عموماً قسمت کے ساتھ مستعمل) ۔

یاوَری قِسمَت

رک : یاوری طالع ، خوش نصیبی ، خوش قسمتی

یاوَر ہونا

مددگار ہونا، حمایتی ہونا نیز ساتھی یا دوست ہونا

یا وَدُود

اے وہ جو تمام مخلوقات پر احسان کرے اور ان کی بھلائی چاہے ، اے رحم کرنے والے ، اے بھلا چاہنے والے ، محبت کرنے والے ، اے شفیق ؛ مشکل میں خدا کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔

یاوَہ بَکْنا

بیہودہ بکنا، بکواس کرنا

یائے وَحدَت

اعلام مشترکہ کے آخر میں فرد واحد مراد لینے کے لیے لگائی جانے والی ’یے ‘ ، ایسی ے مجہول ہوتی ہے ۔

یا وِدھی

رک : یامہ

یاوا

ایک ّغلے کا نام ، َجو

یاوَری

مدد، معاونت، دستگیری، اعانت، تائید، کمک، حمایت، رہنمائی، سہارا، باطنی امداد جو خدا کی طرف سے ہو

یُوا

جوان، نوجوان، بالغ، مضبوط، طاقتور، قوی، نیزسولہ یا سترہ برس کا جوان لڑکا

یَوَنی

یون عورت، یون کی بیوی، یونانی عورت، مسلمان عورت

یاوَنی

یامنی، فرقۂ اسلام کے آدمی، مسلمان، محمدی

یاوَگی

بیہودہ گوئی، یاوہ گوئی، یاوہ ہونے کی حالت یا کیفیت، واہی تباہی، ہرزہ گوئی نیز بیہودگی

یُوَتا

جوان پورا جوان.

یوانی

ایک پودہ

یاوَہ

بیہودہ ، لغو ، نامعقول ، فضول ، بے معنی ، پوچ ، لچر، بعید القیاس

you've

you have کی مختصر صورت/ مخفف

یُوَتی

جوان، یوا

یاوَری بَخت

قسمت کی رسائی ، قسمت کی خوبی ، خوش قسمتی ، خوش بختی

یاوَر

مدد کرنے والا، حمایتی، حامی، معاون، دستگیر، مددگار

یِہ وَقْت اور ہے

وقت گزر جانے کے بعد پچھلے وقت کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں، اچھے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں، موجودہ وقت کو گزرے ہوئے وقت سے تشبیہہ دیتے ہوئے کہتے ہیں

یِہ وَقْت آنا تھا

کسی خاص وقت کے لیے کہتے ہیں، ملنے یا رخصت ہونے پر

یوون

youthfulness

یاوَت

ایسا بڑا، اس قدر، اتنا، اتنی دفعہ، اتنی دور، اتنی دیرتک، جب تک، جبکہ، اس وقت تک، تک، تاکہ

یاوَن

اہل یونان، مسلمان، یاونی

یاوَک

ایک قسم کی خوراک جو، جو سے تیار کی جاتی ہے

یُوَن

جوانی، شباب، جوبن

یُوَراج

راجہ کا سب سے بڑا بیٹا، جو تخت و تاج کا مالک ہو، جوا راج، ولی عہد، شاہزادہ

یُواراج

راجہ کا سب سے بڑا بیٹا جو تخت و تاج کا مالک ہو، یوراج

یِہ واقِعَہ ہے

یہ درست ہے ، یہ ٹھیک ہے ، یہ سچ ہے.

یِہ وہ نَہ ہو

۔یہ وہ بات نہیں۔ یہ ویسا معاملہ نہیں۔؎

یِہ وو بولْنا

برا بھلا کہنا، اچھا بُرا کہنا، غصے میں کچھ بھی کہہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں یوون کے معانیدیکھیے

یوون

yauvanयौवन

وزن : 22

Urdu meaning of yauvan

  • Roman
  • Urdu

English meaning of yauvan

Noun, Masculine

  • youthfulness

यौवन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अवस्था का वह मध्य भाग जो बाल्यावस्था के उपरान्त आरम्भ होता है, और जिसकी समाप्ति पर वृद्धावस्था आती है। जवानी।
  • युवा या युवती होने की अवस्था या भाव।

یوون سے متعلق دلچسپ معلومات

یوون اول سوم مفتوح، بمعنی’’جوبن‘‘، ہندی میں ہے۔ اردو میں صرف ’’جوبن‘‘ ہے (اول سوم مفتوح)۔ لیکن بعض لوگ ’’خالص‘‘ زبان کے چکر میں، یا ہندی کے زیر اثر اردو میں بھی’’یوون‘‘ لکھنے لگے ہیں۔اردو میں ’’یوون‘‘ غلط ہے۔ لیکن یہ لفظ اس لئے دلچسپ ہے کہ اس میں اصل سنسکرت (تت سم) سے اردو (تدبھو) بنانے کے بارے میں دو اصولی باتیں معلوم ہوتی ہیں۔ ایک تو یہ کہ تت سم کی ’’یائے‘‘، تدبھو (یعنی اردو) میں جیم بن جاتی ہے۔ دوسرا اصول یہ ہے کہ تت سم کی واؤ، تدبھو ( یعنی اردو ) میں ب بن جاتی ہے۔ چنانچہ ’’یوون‘‘ تت سم ہے، اس کا تدبھو’’جوبن‘‘۔ ’’یمنا‘‘ تت سم ہے، اس کا تدبھو’’جمنا‘‘ ہے۔ ’’ونش‘‘ تت سم ہے، ’’بنس‘‘ تد بھو ہے۔ ’’ویش‘‘ تت سم ہے، ’’بھیس‘‘ تدبھو ہے۔’’ایودھیا‘‘ تت سم ہے، ’’اجودھیا‘‘ تد بھو ہے۔ ’’ورشا‘‘ اور’’ورش‘‘ تت سم ہیں، ’’برکھا‘‘ اور’’برس‘‘ تد بھو ہیں۔’’خالص پسند ‘‘ لوگ تت سم کے دلدادہ ہوتے ہیں۔ لیکن جو لوگ زبان کی حرکی حقیقت سے واقف ہوتے ہیں، ان کی نظر میں تد بھو ہی زندہ لفظ ٹھہرتا ہے۔ اردو نے سنسکرت تت سم لفظوں کو اکثر تد بھو بنا لیا ہے یا تت سم کی شکل اپنی آسانی کے موافق کرلی ہے، جیسے’’کشیترا‘‘ کی جگہ ’’کھیت‘‘، ’’برکش‘‘ کی جگہ ’’برکھ‘‘، ’’مترا‘‘ کی جگہ ’’میت‘‘، اور کبھی کبھی تدبھو کو بالکل ترک کردیا ہے، جیسے’’مرگ‘‘ کی جگہ ’’ہرن/آہو‘‘ قبول کیا، لیکن ’’ہرن کی کھال کی بنی ہوئی چٹائی کے لئے ’’مرگ چھالا‘‘ بنا کر رائج کرلیا۔ مجموعی طور پر دیکھیں تو سنسکرت سے اردو کا استفادہ انتہائی تخلیقی رہا ہے اور سنسکرت تدبھو الفاظ ہماری زبان کی بڑی شانوں میں سے ایک شان ہیں۔ دیکھئے، ’’تت سم‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یوں ووں

اس طرح، اس طرح، کسی طرح

یَہْواہ

رک : یہوہ ، قدیم عبرانی میں خدا کا ایک نام.

یَہْوواہ

رک : یہوہ ؛ خدا ، معبود

یاوَہ دَرائی

दे. ‘यावःगोई’।

یہ وہ

this, that

یاوَہ گوئی

بیہودہ یا فضول باتیں کرنے کا عمل، واہیات، بکواس، لغویات، ہرزہ سرائی

یاوَہ سَرائی

یاوہ گوئی، بے سر و پا گفتگو، بکواس

یاوَہ گوئی کَرْنا

فضول اور احمقانہ باتیں کرنا، بیہودہ بکنا، بےسروپا گفتگو کرنا

یاوَہ دِرا

दे. ‘यावःगो'।

یاوَہ گُفْتار

بیہودہ باتیں کرنے والا، واہی تباہی بکنے والا، ہرزہ گو، لچر، نا معقول آدمی

یاوہ کار

अनर्थ के कार्य करनेवाला, ऐसे काम करनेवाला जिनका कोई फल न हो, मिथ्याकार।

یاوَہ گو

بیہودہ باتیں کرنے والا، واہی تباہی بکنے والا، ہرزہ گو، لچر، نا معقول آدمی

یُوا پَن

جوان ہونے کی حالت، بلوغیت؛ جوانی، نو عمری.

یاوَہ سَرا

بیہودہ بکنے والا، بکواس کرنے والا، فضول گو

یاوہ کاری

व्यर्थ के कार्य करना, मिथ्या कर्म ।।

یاوَہ سَری

بے وقوفی ، کم علمی ، نادانی

یاوَری دینا

مدد کرنا، اعانت کرنا، آرام پہونچانا

یاوَری طالِع

قسمت کی مدد ؛ خوش قسمتی ، خوش بختی

یاوَرِ غَرِیْباں

غریبوں کا دوست یا مددگار

یائے واژُوں

رک : یاے نگوں ۔

یَواش

an insect with plagues the crops

یاوا کا

ایک ّغلے کا نام ، َجو

یا وَحشَت تیرا ہی آسَرا ہے

رک : یا وحشت ۔

یُواش

a horse which carries prominent people

یَواقِیت

یاقوت کی جمع، قیمتی سرخ رنگ کے پتھر

یاوَند

राजा, बादशाहः प्राप्तकाम, सफल मनोरथ।

یا وَحشَت

انتہائی گھبراہٹ اور اضطراب کے عالم میں کہتے ہیں ۔ اس وقت بھی کہتے ہیں جب کوئی شخص بے تکی باتیں یا بے تکا فعل کرے ۔

یاوَری پانا

حمایت حاصل ہونا ؛ کامیابی حاصل ہونا

یاوَری کَرنا

(قسمت کا) سازگار ہونا ، حالات کا موافق ہونا ، اچھا ہوجانا (عموماً قسمت کے ساتھ مستعمل) ۔

یاوَری قِسمَت

رک : یاوری طالع ، خوش نصیبی ، خوش قسمتی

یاوَر ہونا

مددگار ہونا، حمایتی ہونا نیز ساتھی یا دوست ہونا

یا وَدُود

اے وہ جو تمام مخلوقات پر احسان کرے اور ان کی بھلائی چاہے ، اے رحم کرنے والے ، اے بھلا چاہنے والے ، محبت کرنے والے ، اے شفیق ؛ مشکل میں خدا کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔

یاوَہ بَکْنا

بیہودہ بکنا، بکواس کرنا

یائے وَحدَت

اعلام مشترکہ کے آخر میں فرد واحد مراد لینے کے لیے لگائی جانے والی ’یے ‘ ، ایسی ے مجہول ہوتی ہے ۔

یا وِدھی

رک : یامہ

یاوا

ایک ّغلے کا نام ، َجو

یاوَری

مدد، معاونت، دستگیری، اعانت، تائید، کمک، حمایت، رہنمائی، سہارا، باطنی امداد جو خدا کی طرف سے ہو

یُوا

جوان، نوجوان، بالغ، مضبوط، طاقتور، قوی، نیزسولہ یا سترہ برس کا جوان لڑکا

یَوَنی

یون عورت، یون کی بیوی، یونانی عورت، مسلمان عورت

یاوَنی

یامنی، فرقۂ اسلام کے آدمی، مسلمان، محمدی

یاوَگی

بیہودہ گوئی، یاوہ گوئی، یاوہ ہونے کی حالت یا کیفیت، واہی تباہی، ہرزہ گوئی نیز بیہودگی

یُوَتا

جوان پورا جوان.

یوانی

ایک پودہ

یاوَہ

بیہودہ ، لغو ، نامعقول ، فضول ، بے معنی ، پوچ ، لچر، بعید القیاس

you've

you have کی مختصر صورت/ مخفف

یُوَتی

جوان، یوا

یاوَری بَخت

قسمت کی رسائی ، قسمت کی خوبی ، خوش قسمتی ، خوش بختی

یاوَر

مدد کرنے والا، حمایتی، حامی، معاون، دستگیر، مددگار

یِہ وَقْت اور ہے

وقت گزر جانے کے بعد پچھلے وقت کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں، اچھے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں، موجودہ وقت کو گزرے ہوئے وقت سے تشبیہہ دیتے ہوئے کہتے ہیں

یِہ وَقْت آنا تھا

کسی خاص وقت کے لیے کہتے ہیں، ملنے یا رخصت ہونے پر

یوون

youthfulness

یاوَت

ایسا بڑا، اس قدر، اتنا، اتنی دفعہ، اتنی دور، اتنی دیرتک، جب تک، جبکہ، اس وقت تک، تک، تاکہ

یاوَن

اہل یونان، مسلمان، یاونی

یاوَک

ایک قسم کی خوراک جو، جو سے تیار کی جاتی ہے

یُوَن

جوانی، شباب، جوبن

یُوَراج

راجہ کا سب سے بڑا بیٹا، جو تخت و تاج کا مالک ہو، جوا راج، ولی عہد، شاہزادہ

یُواراج

راجہ کا سب سے بڑا بیٹا جو تخت و تاج کا مالک ہو، یوراج

یِہ واقِعَہ ہے

یہ درست ہے ، یہ ٹھیک ہے ، یہ سچ ہے.

یِہ وہ نَہ ہو

۔یہ وہ بات نہیں۔ یہ ویسا معاملہ نہیں۔؎

یِہ وو بولْنا

برا بھلا کہنا، اچھا بُرا کہنا، غصے میں کچھ بھی کہہ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یوون)

نام

ای-میل

تبصرہ

یوون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone