تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکُس" کے متعقلہ نتائج

یَکُس

(بطور عدد) ایک نیز واحد ، اکیلا ؛ (مجازاً) فرد ، ایک شخص ۔

یَکُس کو

ایک کو ۔

یَکُس ایک

ہر ایک ، تمام ۔

یَکْسَرَہ

سب، تمام و کمال، بالکل، ہم، جملہ

یَکسُویَہ

استقلال ، اطمینان ، کسی ایک کام پر قائم رہنے کی حالت یا کیفیت ۔

یَکسُو ہونا

طے ہو جانا، نمٹنا، چکنا

یَکسَر ہونا

اکٹھا ہونا.

یَکسُو ہو کر

ایک طرف ہو کر ، پوری توجہ سے ، انہماک کے ساتھ ۔

یَکْساں ہونا

برابر ہونا، ہموار ہونا

یَکساں پَرَہ

ایک جیسے پروالے (حیوانیات) (ٹڈا اور جھینگر وغیرہ) جن کے پر ایک ہی بافت کے ہوتے ہیں ، ہم بافتے (انگ: Homoptera)

یَکسُو ہو جانا

طے ہوجانا ، نمٹنا ، چکنا ۔

یَکْسُو نِہادَہ

حد سے زیادہ جمع رکھنے والا ؛ (مجازاً) امیر شخص ۔

یَکْسُوئی ہو جانا

ایک جگہ ہونا نیز اطمینان ہونا ، طبیعت میں ٹھہراؤ آ جانا ۔

یَکْساں ہو جانا

ہم رنگ ہونا ، مشابہ ہونا.

یَکسُو ہو کَر بَیٹھنا

الگ یا ہٹ کر بیٹھنا ، سب سے الگ ہو جانا ، گوشہ گیر ہو جانا ۔

یَکسا

رک: یکساں ، ایک سا ۔

یَکْسُو

مستغرق، دھیان مگن، بے فکر

یَکسَر

بالکل، سارا، پورے کا پورا، تمام تر، کُل

یَکسانی

ایک جیسا ہونے کی حالت، برابری نیز مشابہت

یَکساں

ایک جیسا، ایک سا، برابر

یَکسانِیَّت پَسَند

(مجازاً)یک رخا ،یک رخی ، سپاٹ ، غیر دلچسپ ۔

یَکَسْکا

ایک کا ، ایک شخص کا.

یَکْسُو کَرْنا

ایک طرف کرنا، طے کرنا، نمٹانا، چکانا، فیصل کرنا (معاملہ یا قضیہ وغیرہ)

یَکساں آواز

بندھی ہوئی آواز۔

یَکْسُو کَرانا

طے کرانا ، نمٹانا ، ٹھیک کرانا (معاملہ وغیرہ).

یَک سُر

ایک ہی سُر میں گانا، ایک ہی دھن میں گانا

یَکسُوئی دِماغ

ذہن کا کسی ایک جانب متوجہ ہونے کا عمل ، ذہنی ارتکاز ۔

یَکْسُو مِزاجی

نرم مزاجی نیز انہماک، توجہ

یَکسُوئی

انہماک، گوشہ گیری

یَکساں طَور پر

ایک ہی قسم پر، ایک ہی طریقے پر

یَکسانِیت

ایک جیسا ہونے کی حالت، ایک جیسی کیفیت یا ایک سی حالت، ہمواریت

یَک سُخَن

ایک بات ؛ ایک بات پر قائم رہنے والا ، بات کا پکا ؛ صادق القول آدمی ۔

یَک ساز

ایک ساخت یا بناوٹ ؛ رنگ روپ میں یکساں ۔

یَک سات

ایک ساتھ ، باہم ، آپس میں ، ایک دوسرے سے ۔

یَک سار

رک : یکساں ، برابر

یَک سِتی

ایک سے ، یکساں ؛ ایک ساتھ ۔

یَک سُرا

ایک سر کا ؛ ایک انداز کا ، یک رخا ، یکسانیت والا (کلام وغیرہ) ۔

یَک سالَہ

ایک سال کا، ایک سال کی عمر کا

یَک سَمتی

رک : یک جہتی ؛ ایک سمت میں چلنا ؛ (مجازاً) مستقل مزاجی ۔

یَک سَطری

ایک سطر یا عبارت پر مشتمل ؛ (وہ لکھائی یا تحریر) جو ایک قطار میں یا سیدھی لکھی جائے ؛ نہایت مختصر (خط وغیرہ) ۔

یَک سَنْگی

ایک پتھر کا ، ایک ہی پتھر کا بنایا ہوا ، ایک سالم پتھر والا ۔

یَک سَوارَہ

अकेला, एकाकी, तन्हा।।

یَک سُخَنی

ایک بات پر قائم رہنے کی حالت ۔

یَک سانْگی

ایک جیسا ہونے کی حالت ، یکسانیت ، ہمواریت ۔

یَک سَوطَئی

ایک چابک والا ؛ (حیاتیات) پودوں کا ایک متحرک مرض آور جرثومہ (لاط : Monotrichous) ۔

یَک سَرِ مُو

بال کی نوک کے برابر بھی ، ایک رتی بھر بھی ، بالکل بھی ، ذرا بھی ۔

یَک سَری کی

ایک ہی طرح کی ۔

یَک سُرا پَن

ایک رنگ یا حالت پر قائم رہنے کی حالت ، یک رخا پن

یَک ساں آواز

بندھی ہوئی آواز

یَک سُو مِزاج

دھیمے مزاج کا ، نرم مزاج، جسے غصہ جلد نہ آئے.

یَک سُوئی کَرنا

دل جمعی سے غور کرنا ، اطمینان کر لینا ، اچھی طرح غور کرنا ۔

یَک سُوئی ہونا

باعثِ اطمینان ہونا، طمانیت کا سبب ہونا

یَک سوں دو کَرنا

ایک سے دو کرنا ، ٹکڑے کر دینا ۔

یَک سُوئیِ خاطِر

استقلالِ دلی ، دل جمعی ۔

یَک سَنگ و دو کُلاغ

ایک تدبیر سے دو مقصد حاصل ہونا .

یَک ساں کَر لینا

برابر کرلینا ، ہموار کردینا نیز صاف یا چٹیل بنا دینا ۔

یَک سَر ہَزار سَودا

ایک آدمی اور بے شمار کام

یَک سَر ہَزار سَودا

۔(ف) جب کوئی آدمی بہت سے کاموں میں پھنسا ہوا ہوتا ہے تو وہ اپنی کم فرصتی جتانے کو یہ مثل زبان پر لاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکُس کے معانیدیکھیے

یَکُس

yakusयकुस

  • Roman
  • Urdu

یَکُس کے اردو معانی

  • (بطور عدد) ایک نیز واحد ، اکیلا ؛ (مجازاً) فرد ، ایک شخص ۔

Urdu meaning of yakus

  • Roman
  • Urdu

  • (bataur adad) ek niiz vaahid, akelaa ; (majaazan) fard, ek shaKhs

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکُس)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکُس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone