تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَک سَرِ مُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَک سَرِ مُو کے معانیدیکھیے
یَک سَرِ مُو کے اردو معانی
فعل متعلق
- بال کی نوک کے برابر بھی ، ایک رتی بھر بھی ، بالکل بھی ، ذرا بھی ۔
شعر
نو خطوں کے دل میں جز مشق ستم طرز وفا
یکسر مو ہو سکے کرسی نشیں کیا حرف ہے
حسن مغموم تمکنت میں تری
فرق آیا نہ یک سر مو بھی
English meaning of yak-sar-e-muu
Adverb
- a hair's breadth, little
यक-सर-ए-मू के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- बाल की नोक के बराबर भी, एक रत्ती भर भी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک سَرِ مُو)
یَک سَرِ مُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔