تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکسانِیت" کے متعقلہ نتائج

تَفْرِیق

علیحدگی، جدائی، بانٹ، تقسیم

تَفْرِیق نامَہ

ایک دستاویز جس میں ہر ایک فریق کے حصے درج ہوں ؛ اقرار نامہ جو ان حصوں کا فیصلہ کردے جن کا مختلف اشخاص نے دعوےٰ کیا ہو

تَفْرِیق ہونا

خارج ہونا ، نکلنا.

تَفریق کَرنا

تَفْریقِ و تَعَصُّب

تَفرِیق ڈالنا

تَفْرِیقِ مُرَکَّب

رک : تفریق معنی نمبر ۵.

تَفْرِیقِ مَراتِب

چھوٹے بڑے کا لحاظ.

تَفرِیقی

تفریق (رک) سے منسوب تراکیب میں مستعمل.

تَفْرِیقِ خاص و عام

تَفْرِیقِ عَامْ و خَاصْ

تَفرِیقی خَصائِص

امتیازی خصوصیتیں ، خصائص فارقہ .

تَفرِیقی تَپِشِ پَیما

رک : تفرقی ہوائی .

تَفرِیقی عَمَل اَن٘گیزی

(کیمیا) وہ اثر یا عمل جو ایک شے دوسری اشیا میں کیمیاوی تغیر پیدا کرنے کے لیے کرتی ہے لیکن خود متاثر نہیں ہوتی.

تَفرِیقی مَحْصُول

(معاشیات) عام محصولوں کے علاوہ بعض اشیاء درآمد و برآمد پر اضافی محصول.

تَفارُق

جدائی، فرق، دو چیزوں کے درمیان تفریق

تَفارِیْق

جدائیاں، فرق، وقفے، قسطیں، حصے، درجے، (عموماً ’بہ‘ کے ساتھ) کئی مرتبہ

تَفَرْقُع

آواز کے ساتھ کسی چیز کا اچانک سے اُڑ جانا

تَفَرُّق

۱. الگ الگ ہونا، انتشار ، علیحدگی ،تفریق ، پراگندگی.

تَفْرِیخ

انڈے سینا.

کورانَہ تَفْرِیق

بے جا اختلاف ، بلا وجہ مخالفت .

صِنْفی تَفْرِیق

مرد اور عورت کے حقوق اور حیثیت کے مابین امتیازانہ سلوک

جمع و تفریق

حاصِلِ تَفْرِیق

(ریاضی) وہ رقم جو گھٹانے کے بعد باقی رہے

نِفاق و تَفرِیق

نااتفاقی اور پھوٹ ۔

تَفْرِقَہ پَرْداز

تفرقہ ڈالنے والا، نفاق ڈالنے والا، دلوں میں فرق ڈلوانے والا، جدائی کرانے والا

تَفْرِقَہ پَرْدازی

پھوٹ ڈالنا، نفاق پیدا کرنا، جدائی کرنا

تَفْرِقَہ اَنْداز

پھوٹ ڈالنے والا، نفاق دالنے والا، دلوں میں فرق ڈالوانے والا، جدائی کرنے والا

تَفْرِقَہ زا

نااتفاقی یا پھوٹ پیدا کرنے والا ، جدا کرنے والا .

تَفرِقَہ باز

تَفْرِقَہ جُوئی

(رک) تفرقہ ڈالنا، پھوٹ یا انتشار کے موقعے تلاش کرنا.

تَفَرْقُعی

(نفسیات) تفرقع (رک) سے منسوب.

تَفرِقَہ اَنْدازی

تنازعہ پیدا کرنا

تَفرِقَہ بازی

تَفْرِقَہ پَروَر

تَفْرِقَہ بَرْدار

رک : تفرقہ پرداز.

تَفْرِقَہ پَرْوَری

تَفْرِقَہ اَنگیز

تَفْرِقَہ اَنْگیزی

تَفَرُّقی مادَّہ

تفرق معنی نمبر ۴ (رک) سے متعلق مادہ .

تَفَرُّقِ اَجْزا

حصوں کے جدا ہونے یا بکھرنے کا عمل.

تَفَرُّقی مُساوات

مساوات کی وہ قسم جس میں مساوات کی عبارت کے کسی رکن کو اسی قبیل کی مساوات میں مستقل حیثیت حاصل نہ ہو

تَفَرْقَۂ خَاصْ و عَامْ

تَفَرُّقی عَمَل

(ریاضی) تقسیم کا عمل ، تفریق کا عمل ، مساوات میں فرق معلوم کرنے کا طریقہ.

تَفْرِقَہ پَڑنا

پھوٹ پڑنا، نفاق ہونا، جدائی ہونا

تَفَرُّقی سَر

(ریاضی) حاصل فرق.

تَفْرِقَۂ قَلْب

(رک) تفرقہ معنی نمبر ۶.

تَفَرُّقی اِحْصا

(ریاضی) اعداد و شمار کا تفریقی علم

تَفْرِقَۂ خاطِر

ناپسندیدگئی دل ، پراگندگئ طبعیت.

تَفَرُّق و تَخَرُّب

تفرقے بازی کا وہ عمل جس میں بربادی بھی شامل ہو.

تَفْرِقَۂ باہمی

آپس میں نفاق یا دو فریقوں کے درمیان کشمکش.

تَفْرِقا

رک : تفرقہ.

تَفْرِقَہ ہونا

منتشر ہونا، متفرق ہوجانا ، دور یا الگ ہوجانا.

تَفْرِقَہ کَرْنا

نا اتفاقی پیدا کرنا، فساد کرانا

تَفْرِقَہ ڈالْنا

پھوٹ ڈالنا، ان بن کرانا، مخالفت کرانا، دوری کرنا یا کرانا

تَفْرِقَہ

علیحدگی، فرق، امتیاز، فصل

تَفَرُّقِ اتِّصِال

طب: زخم اور جراحت، کسی مفرد و مرکب عضو کے اجزا کے باہمی اتصال میں فرق آنا یعنی ان میں جدائی واقع ہونا، یہ صورت کبھی خارجی سبب سے ہوتی ہے جیسے عضو کا چھل جانا، چرجانا، کٹ جانا، اور کبھی داخلی سبب سے جیسے کسی عضو کا پھولنا یا سوجن وغیرہ

تَفْرِقَہ اُٹھ جانا

کوئی فرق باقی نہ رہنا

تَفَرُّقی

تفرق سے منسوب

فلک تفرقہ پرداز

تاصّب کرنے والا آسمان

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکسانِیت کے معانیدیکھیے

یَکسانِیت

yaksaaniyatयकसानियत

اصل: فارسی

وزن : 2212

Roman

یَکسانِیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک جیسا ہونے کی حالت، ایک جیسی کیفیت یا ایک سی حالت، ہمواریت
  • مماثلت، مشابہت، ملتی جلتی صورت
  • (مجازاً) سپاٹ پن

شعر

Urdu meaning of yaksaaniyat

  • ek jaisaa hone kii haalat, ek jaisii kaifiiyat ya ek sii haalat, hamvaariit
  • mumaasilat, mushaabahat, miltii jaltii suurat
  • (majaazan) spaaT pan

English meaning of yaksaaniyat

Noun, Feminine

  • uniformity, equality, agreement

यकसानियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समता, साम्य, मुसावात, सदृशता, तुल्यता, बराबरी

یَکسانِیت کے مرکب الفاظ

یَکسانِیت سے متعلق دلچسپ معلومات

یکسانیت ’’ایک طرح کا ہونا، مشابہ ہونا‘‘ کے معنی میں’’یکسانی‘‘ کے ہوتے ہوئے ’’یکسانیت‘‘ غیر ضروری ہے بلکہ الجھن پیدا کرتا ہے۔ لیکن اب بعض لوگ ’’یکسانیت‘‘ کو ’’عدم تنوع‘‘ کے معنی میں استعمال کرنے لگے ہیں۔ مثلاً: ان کے اشعار میں یکسانیت بہت ہے [یعنی سب ایک ہی انداز کے ہیں، کوئی تنوع نہیں]۔ ان معنی میں’’یکسانیت‘‘ کو قبول کیا جاسکتا ہے۔ لیکن بعض لوگ اسے اس لئے غلط سمجھتے ہیں کہ فارسی لفظ ’’یکساں‘‘ پر یائے فاعلی لگا کر ’’یکسانی‘‘ تو بن سکتا ہے، لیکن اس پر عربی کی تائے مصدری لگا کر’’یکسانیت‘‘ بنانا غلط ہے۔ یہ استدلال صحیح نہیں۔ جیسا کہ ہم پہلے کئی بار کہہ چکے ہیں، زبان میں وہ سب صحیح ہے جو رائج ہوگیا، خواہ کسی اور زبان کے لحاظ سے وہ غلط ہی کیوں نہ ہو۔ ’’اپنائیت‘‘ اس کی بہت اچھی مثال ہے، کہ اس میں دیسی’’اپنا‘‘ پر اپنے دیسی انداز میں ہمزہ لگایا، اور پھرعربی یائے مصدری لگا کر’’اپنائیت‘‘ بنا لیا۔ دیکھئے، ’’اپنائیت‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَفْرِیق

علیحدگی، جدائی، بانٹ، تقسیم

تَفْرِیق نامَہ

ایک دستاویز جس میں ہر ایک فریق کے حصے درج ہوں ؛ اقرار نامہ جو ان حصوں کا فیصلہ کردے جن کا مختلف اشخاص نے دعوےٰ کیا ہو

تَفْرِیق ہونا

خارج ہونا ، نکلنا.

تَفریق کَرنا

تَفْریقِ و تَعَصُّب

تَفرِیق ڈالنا

تَفْرِیقِ مُرَکَّب

رک : تفریق معنی نمبر ۵.

تَفْرِیقِ مَراتِب

چھوٹے بڑے کا لحاظ.

تَفرِیقی

تفریق (رک) سے منسوب تراکیب میں مستعمل.

تَفْرِیقِ خاص و عام

تَفْرِیقِ عَامْ و خَاصْ

تَفرِیقی خَصائِص

امتیازی خصوصیتیں ، خصائص فارقہ .

تَفرِیقی تَپِشِ پَیما

رک : تفرقی ہوائی .

تَفرِیقی عَمَل اَن٘گیزی

(کیمیا) وہ اثر یا عمل جو ایک شے دوسری اشیا میں کیمیاوی تغیر پیدا کرنے کے لیے کرتی ہے لیکن خود متاثر نہیں ہوتی.

تَفرِیقی مَحْصُول

(معاشیات) عام محصولوں کے علاوہ بعض اشیاء درآمد و برآمد پر اضافی محصول.

تَفارُق

جدائی، فرق، دو چیزوں کے درمیان تفریق

تَفارِیْق

جدائیاں، فرق، وقفے، قسطیں، حصے، درجے، (عموماً ’بہ‘ کے ساتھ) کئی مرتبہ

تَفَرْقُع

آواز کے ساتھ کسی چیز کا اچانک سے اُڑ جانا

تَفَرُّق

۱. الگ الگ ہونا، انتشار ، علیحدگی ،تفریق ، پراگندگی.

تَفْرِیخ

انڈے سینا.

کورانَہ تَفْرِیق

بے جا اختلاف ، بلا وجہ مخالفت .

صِنْفی تَفْرِیق

مرد اور عورت کے حقوق اور حیثیت کے مابین امتیازانہ سلوک

جمع و تفریق

حاصِلِ تَفْرِیق

(ریاضی) وہ رقم جو گھٹانے کے بعد باقی رہے

نِفاق و تَفرِیق

نااتفاقی اور پھوٹ ۔

تَفْرِقَہ پَرْداز

تفرقہ ڈالنے والا، نفاق ڈالنے والا، دلوں میں فرق ڈلوانے والا، جدائی کرانے والا

تَفْرِقَہ پَرْدازی

پھوٹ ڈالنا، نفاق پیدا کرنا، جدائی کرنا

تَفْرِقَہ اَنْداز

پھوٹ ڈالنے والا، نفاق دالنے والا، دلوں میں فرق ڈالوانے والا، جدائی کرنے والا

تَفْرِقَہ زا

نااتفاقی یا پھوٹ پیدا کرنے والا ، جدا کرنے والا .

تَفرِقَہ باز

تَفْرِقَہ جُوئی

(رک) تفرقہ ڈالنا، پھوٹ یا انتشار کے موقعے تلاش کرنا.

تَفَرْقُعی

(نفسیات) تفرقع (رک) سے منسوب.

تَفرِقَہ اَنْدازی

تنازعہ پیدا کرنا

تَفرِقَہ بازی

تَفْرِقَہ پَروَر

تَفْرِقَہ بَرْدار

رک : تفرقہ پرداز.

تَفْرِقَہ پَرْوَری

تَفْرِقَہ اَنگیز

تَفْرِقَہ اَنْگیزی

تَفَرُّقی مادَّہ

تفرق معنی نمبر ۴ (رک) سے متعلق مادہ .

تَفَرُّقِ اَجْزا

حصوں کے جدا ہونے یا بکھرنے کا عمل.

تَفَرُّقی مُساوات

مساوات کی وہ قسم جس میں مساوات کی عبارت کے کسی رکن کو اسی قبیل کی مساوات میں مستقل حیثیت حاصل نہ ہو

تَفَرْقَۂ خَاصْ و عَامْ

تَفَرُّقی عَمَل

(ریاضی) تقسیم کا عمل ، تفریق کا عمل ، مساوات میں فرق معلوم کرنے کا طریقہ.

تَفْرِقَہ پَڑنا

پھوٹ پڑنا، نفاق ہونا، جدائی ہونا

تَفَرُّقی سَر

(ریاضی) حاصل فرق.

تَفْرِقَۂ قَلْب

(رک) تفرقہ معنی نمبر ۶.

تَفَرُّقی اِحْصا

(ریاضی) اعداد و شمار کا تفریقی علم

تَفْرِقَۂ خاطِر

ناپسندیدگئی دل ، پراگندگئ طبعیت.

تَفَرُّق و تَخَرُّب

تفرقے بازی کا وہ عمل جس میں بربادی بھی شامل ہو.

تَفْرِقَۂ باہمی

آپس میں نفاق یا دو فریقوں کے درمیان کشمکش.

تَفْرِقا

رک : تفرقہ.

تَفْرِقَہ ہونا

منتشر ہونا، متفرق ہوجانا ، دور یا الگ ہوجانا.

تَفْرِقَہ کَرْنا

نا اتفاقی پیدا کرنا، فساد کرانا

تَفْرِقَہ ڈالْنا

پھوٹ ڈالنا، ان بن کرانا، مخالفت کرانا، دوری کرنا یا کرانا

تَفْرِقَہ

علیحدگی، فرق، امتیاز، فصل

تَفَرُّقِ اتِّصِال

طب: زخم اور جراحت، کسی مفرد و مرکب عضو کے اجزا کے باہمی اتصال میں فرق آنا یعنی ان میں جدائی واقع ہونا، یہ صورت کبھی خارجی سبب سے ہوتی ہے جیسے عضو کا چھل جانا، چرجانا، کٹ جانا، اور کبھی داخلی سبب سے جیسے کسی عضو کا پھولنا یا سوجن وغیرہ

تَفْرِقَہ اُٹھ جانا

کوئی فرق باقی نہ رہنا

تَفَرُّقی

تفرق سے منسوب

فلک تفرقہ پرداز

تاصّب کرنے والا آسمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکسانِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکسانِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone