تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکساں" کے متعقلہ نتائج

تَحْقِیق

صیح و درست، سچ مچ، ٹھیک، واقعی طور پر

تَحقِیقی

تحقیق سے منسوب

تَحْقِیقانَہ

اصلیت یا سچائی کے ہموجب ، یقیناً .

تَحْقیِقاتی

تحقیقات کرنے والا، تفتیش کنندہ، کسی چیز کی تفتیش سے متعلق

تَحْقِیقات

جانچ، پڑتال، چھان بین، کھوج، کسی موضوع پر تحقیق (اردو میں بطور واحد مستعمل)

تَحْقِیقِ حَق

सत्य की खोज, सत्यान्वेषण, अस्लियत की तलाश।।

تَحْقِیقِ رَنْگ و بُو

research of colour and fragrance

تَحقِیقات کَرنا

تفتیش کرنا، جانچ کرنا

تَحْقِیقاتِ اِبْتِدائی

بیانات وغیرہ کا تحریر کرنا یہ دیکھنے کے لیے کہ سماعت مقدمہ کے لئے ثبوت کافی ہے یا نہیں

تَحْقِیقاتِ مُقَدْمَہ

مقدمہ کی تفتیش یا دریافت .

تَحْقِیقاتِ مَوقَع

(قانون) وہ تفتیش جو مقام وقوع پر ہو

تَحْقِیْقاتی کَمِیشَن

معتبر اور ما ہرین کی جماعت جو کسی معاملے کی دریافت اور حقائق معلوم کرنے لے لئے مقرر کی جائے

نا تَحقِیق

غیرتحقیق شدہ، جس کی حقیقت معلوم نہ کی گئی ہو، کنایۃً جس کے باپ کا پتا نہ لگ سکے، جس کی ولدیت مشکوک ہو، ناجائز اولاد (اس معنی میں بیشتر نطفۂ ناتحقیق استعمال ہوتا ہے)

غَیْر تَحْقِیق

جس کی دریافت نہ ہوئی ہو، مشتبہ، غیر معین

کِلِینِکی تَحْقِیق

(ادب) تحقیق کی ایک قسم جس میں معلومات کے حصول کے لیے مشاہداتی طریقے ، انٹرویو ، اطلاقی اور معروضی آزمائش اور لیبارٹری کے طریقے وغیرہ شامل ہوتے ہیں اور حقائق کا مشاہدہ و مطالبہ بڑے جامع طریقے سے کیا جاتا ہے .

نِگاہِ تَحقِیق

چھان بین اور جستجو کرنے والی نظر ، کھوج لگانے یا تلاش کرنے والی نظر ، گہری نظر ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

بَہ نَظَرِ تَحْقِیق

जाँच को दृष्टि से, गवेषणा की दृष्टि से ।।

سائِنِْٹفِک طَرِیقََۂِ تَحْقِیق

منطقی طریقۂ تحقیق ، قابلِ فہم اندازِ تحقیق ، استدلال پر مبنی چھان ہیں.

نُطْفَۂ نا تَحقِیق

(بطور دشنام) جس کے نطفے کے بارے میں تحقیق نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکساں کے معانیدیکھیے

یَکساں

yaksaa.nयकसाँ

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

یَکساں کے اردو معانی

صفت

  • ایک جیسا، ایک سا، برابر
  • ایک ساتھ، اکٹھا
  • ایک ہی قسم یا طرح کا، یک رنگ
  • برابر، ایک جیسا، ایک سا، ایک طرح پر
  • مانند، ملتا ہوا، ہم شکل، مشابہہ، صاف، چٹیل
  • ملا یا جڑا ہوا، ہم آہنگ
  • ہموار، مسطح ، متوازی، جس میں اونچ نیچ نہ ہو

فعل متعلق

  • اسی طریقے سے، ایک ہی سلسلے یا ترتیب میں، ہمیشہ، ہمیشہ کے لیے

شعر

Urdu meaning of yaksaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • ek jaisaa, ek saa, baraabar
  • ek saath, ikaTThaa
  • ek hii kism ya tarah ka, yakrang
  • baraabar, ek jaisaa, ek saa, ek tarah par
  • maanind, miltaa hu.a, hamashkal, mashaabhaa, saaf, chaTiyal
  • mila ya ju.Daa hu.a, ham aahang
  • hamvaar, musattah, mutavaazii, jis me.n u.unch niich na ho
  • isii tariiqe se, ek hii silsile ya tartiib men, hamesha, hamesha ke li.e

English meaning of yaksaa.n

Adjective

यकसाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحْقِیق

صیح و درست، سچ مچ، ٹھیک، واقعی طور پر

تَحقِیقی

تحقیق سے منسوب

تَحْقِیقانَہ

اصلیت یا سچائی کے ہموجب ، یقیناً .

تَحْقیِقاتی

تحقیقات کرنے والا، تفتیش کنندہ، کسی چیز کی تفتیش سے متعلق

تَحْقِیقات

جانچ، پڑتال، چھان بین، کھوج، کسی موضوع پر تحقیق (اردو میں بطور واحد مستعمل)

تَحْقِیقِ حَق

सत्य की खोज, सत्यान्वेषण, अस्लियत की तलाश।।

تَحْقِیقِ رَنْگ و بُو

research of colour and fragrance

تَحقِیقات کَرنا

تفتیش کرنا، جانچ کرنا

تَحْقِیقاتِ اِبْتِدائی

بیانات وغیرہ کا تحریر کرنا یہ دیکھنے کے لیے کہ سماعت مقدمہ کے لئے ثبوت کافی ہے یا نہیں

تَحْقِیقاتِ مُقَدْمَہ

مقدمہ کی تفتیش یا دریافت .

تَحْقِیقاتِ مَوقَع

(قانون) وہ تفتیش جو مقام وقوع پر ہو

تَحْقِیْقاتی کَمِیشَن

معتبر اور ما ہرین کی جماعت جو کسی معاملے کی دریافت اور حقائق معلوم کرنے لے لئے مقرر کی جائے

نا تَحقِیق

غیرتحقیق شدہ، جس کی حقیقت معلوم نہ کی گئی ہو، کنایۃً جس کے باپ کا پتا نہ لگ سکے، جس کی ولدیت مشکوک ہو، ناجائز اولاد (اس معنی میں بیشتر نطفۂ ناتحقیق استعمال ہوتا ہے)

غَیْر تَحْقِیق

جس کی دریافت نہ ہوئی ہو، مشتبہ، غیر معین

کِلِینِکی تَحْقِیق

(ادب) تحقیق کی ایک قسم جس میں معلومات کے حصول کے لیے مشاہداتی طریقے ، انٹرویو ، اطلاقی اور معروضی آزمائش اور لیبارٹری کے طریقے وغیرہ شامل ہوتے ہیں اور حقائق کا مشاہدہ و مطالبہ بڑے جامع طریقے سے کیا جاتا ہے .

نِگاہِ تَحقِیق

چھان بین اور جستجو کرنے والی نظر ، کھوج لگانے یا تلاش کرنے والی نظر ، گہری نظر ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

بَہ نَظَرِ تَحْقِیق

जाँच को दृष्टि से, गवेषणा की दृष्टि से ।।

سائِنِْٹفِک طَرِیقََۂِ تَحْقِیق

منطقی طریقۂ تحقیق ، قابلِ فہم اندازِ تحقیق ، استدلال پر مبنی چھان ہیں.

نُطْفَۂ نا تَحقِیق

(بطور دشنام) جس کے نطفے کے بارے میں تحقیق نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکساں)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکساں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone