تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکَّہ وَ تَنہا" کے متعقلہ نتائج

یکہ

ایک سے نسبت رکھنے والا، اکیلا، تنہا

یَکّے

گھوڑا گاڑیاں ۔

یَکَّہ والا

رک: یکہ بان ؛گھوڑا گاڑی چلانے والا .

یَکّا

تانگہ، وہ سواری جس میں ایک گھوڑا جتا ہوا ہو

یَکَّہ تاز

وہ جو اکیلا حریف کے مقابلے پر نکل آئے، وہ جری اور بہادر جو کسی کی مدد کے بغیر مقابلہ کرے

یَکَّہ بَان

یکہ چلانے والا، تانگے والا

یَکَّہ تازی

گھوڑا دوڑانے میں بے مثل ہونے کی حالت یا کیفیت، نیز (مجازاً) مکمل مہارت، کسی فن وغیرہ میں یکتاپن

یَکَّہ گاڑی

رک :یکہ ؛مراد :گھوڑا گاڑی.

یَکَّہ نَشِیں

یکہ میں بیٹھنے والا ،سواری.

یَکَّہ خانَہ

گھوڑوں کو رکھنے کی جگہ ، گھوڑوں کو باندھنے کا مکان ، اصطبل ، طویلہ ۔

یَکَّہ جَوانان

سپہ سالار کے ماتحت سلحدار جو سلطان کے ذاتی اسلحہ کی حفاظت پر مامور ہوتے تھے

یَکَّہ سِپاہی

رک:یکا سپاہی،ہراول دستے کا سپاہی .

یَکَّۂِ ماہ

رک: یکہ معنی

یَکَّہ وَ تَنہا

واحد، اکیلا، بالکل تنہا، بالکل اکیلا (مجازاََ) نہتا، بے یارو مددگار

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

یَکَّۂِ بازُو

بازو پر باندھنے کا تعویذ یا نقش؛رک: یکہ معنی نمبر

یَکَّۂِ دَوراں

رک:یکتائے روزگار ،اپنے زمانے کا بے مثل شخص.

یَکّا تاز

یَکّا دُکّا

رک : اِکّا دُکّا ؛ کہیں کہیں ، ایک آدھ.

یَکّا دُوکّا

رک : اِکّا دُکّا ؛ کہیں کہیں ، ایک آدھ.

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

یَک کالَمی

ایک عالم کا ؛ (مجازاً) نہایت مختصر (عموماً خبر وغیرہ).

یَکّے والا

گھوڑا گاڑی چلانے والا، یکہ بان

یَک کَولا

ایک کنارہ ا، ایک گوشہ ، ایک طرف ؛ (مجازاً) متفق.

یَک کیشی

ایک مسلک یا مذہب کا ہونے کی حالت ، ہم مذہب ہونا.

یَک قَبائی

دو تخم برگوں کی ایک ذیلی جماعت جس میں پھول نا مکمل اور یک صنفی ہوتے ہیں (لاط : Monochlamydae).

یَک قَلَم گَرْدَن زَدَنی

فوراً سراڑادینے کے قابل.

یَک قَلَم مَحو کَر دینا

بالکل ختم کر دینا ، بالکل چھوڑ دینا ، یکسر ترک کر دینا ، فوراً بھول جانا.

یَک قَلَم نَہِیں

بالکل نہیں (صاف انکار کے موقع پر مستعمل).

یَک قَدَم

قدم بھر ، تھوڑا سا

یَک قَلَم مَحو ہونا

بالکل مٹ جانا ، سراسر ختم ہو جانا.

یَک قَلَم خَارج کَر دینا

بالکل نکال دینا ، کسی صورت رہنے نہ دینا.

یَک قَلَم بَرگَشْتَہ ہو جانا

ایک دم پھر جانا ، بالکل بدل جانا.

یَک کِیسَہ زَر

روپوں کی تھیلی ، پندرھویں صدی کے زمانے کے پیسوں کا ایک پیمانہ.

یَک قَلَم تَحْرِیر

ایک عنوان کی اور یکساں لکھی ہوئی تحریر ، ایک ہی طرح کی عبارت.

یَک قَلَم پُھولْنا پَھلْنا

از اول تا آخر سرسبز ہونا ، کل کے کل شاداب ہونا ، تمام (درختوں) کا پھل دینا.

یَک کَرِشْمَہ دو کار

رک : یک گز دو فاتخہ ؛ ایک تدبیر سے دو کام ہونا.

یَک قَلَم

یک رنگ، یک فنی، یکساں، برابر، ہموار، صاف، یکلخت، فوراََ، ضرور، سراسر، ایک دفعہ ہی، ایک ساتھ

یَک قَلَم اَلْقَط

بالکل ختم.

یَک قَلَم مَوقُوف

بالکل ٹھہرا ہوا ، سراسر رکا ہوا (خصوصاً کوئی کام عمل وغیرہ جو پہلے جاری ہو).

یَک قِیمَتی تَفاعُل

(ریاضی) وہ تفاعل جس کی قیمت دوسرے تفاعل کے مقابلے میں صرف ایک ہو ، وحید القیمت.

یَک قافِیَہ

(نظم غزل وغیرہ) جس میں ایک ہی قافیہ بار بار باندھنا گیا ہو.

یَک قِیمَتی

ایک قیمت والا ؛ (ریاض) وہ تفاعل جس سے ایک ہی قیمت حاصل ہو ، وحید القیمت.

شَہ سَوارِ عَرصَۂ یَکّہ-تازِی

لڑائی میں لڑنے والا، بہت بہادر آدمی

یَک میں یَکّا

یگانہء روزگار ، بے مثل ، یکتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکَّہ وَ تَنہا کے معانیدیکھیے

یَکَّہ وَ تَنہا

yakka-o-tanhaaयक्का-ओ-तन्हा

وزن : 21212

یَکَّہ وَ تَنہا کے اردو معانی

صفت، مرکب لفظ

  • واحد، اکیلا، بالکل تنہا، بالکل اکیلا (مجازاََ) نہتا، بے یارو مددگار

شعر

English meaning of yakka-o-tanhaa

Adjective, Compound Word

  • unique and lonely
  • helpless
  • Single-Handedly

यक्का-ओ-तन्हा के हिंदी अर्थ

विशेषण, संयुक्त शब्द

  • तन्हा, बिलकुल अकेला
  • बे-यार-ओ-मददगार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکَّہ وَ تَنہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکَّہ وَ تَنہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone