تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yak" کے متعقلہ نتائج
yak کے لیے اردو الفاظ
yak کے اردو معانی
اسم
- گیاگ
- سُرّا گائے
- یغ
- خوش گاؤ
- تبت کے پہاڑی علاقوں میں پایا جانے والا بڑے اور گُٹھے ہوئے جسم کا پالتو یا جنگلی بیل، جس کے بال ریشمی اور لمبے ہوتے ہیں
yak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गयाग
- सुर्रा गाय
- यग़
- ख़ुश-गाऊ
- तिब्बत के पहाड़ी 'इलाक़ों में पाया जाने वाला बड़े और गुठे हुए जिस्म का पालतू या जंगली बैल, जिसके बाल रेशमी और लंबे होते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یاک
تبت کے پہاڑی علاقوں میں پایا جانے والا بڑے اور گٹھے ہوئے جسم کا پالتو یا جنگلی بیل، اس کے بدن پر لمبے لمبے ریشمی بال اور کوہان بھی ہوتا ہے، رنگ عموماً سیاہ و سفید ہوتا ہے، بار برادری کے کام آتا ہے، خش گاؤ
یَک زَا
(لفظاً) ایک وقت میں صرف ایک بچہ جننے والا ؛ (نباتیات) ایک ہی محور یا تنے پر مشتمل شاخداری (انگ : Uniparous) ۔
یَک دِلی
ایک دل ہونے کی حالت، یگانگت، ہمدمی، اتحاد، اتفاق، یک جہتی، میل، اشخاص کے درمیان، موافقت، اتفاق رائے، ہم آہنگی، اخلاص، سچائی، باہمی اتفاق و اتحاد، ربط و ضبط، متفق ہونا
یَک تار
۱. ( لفظاً ) ایک تار والا ؛ رک : یکتارا ، ایک تار کا ستار یا باجہ ، تنبورا جسے اکثر فقیر بجاتے اور اس کی آواز پر بھجن گاتے پھرتے ہیں.
یَک بُعْدی
جو لمبائی ، چوڑائی ، موٹائی یا گہرائی میں یکساں ہو ، ایک ہی حجم ناپ یا ساخت کا (مکان وغیرہ).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yak)
yak
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔