تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک ذات" کے متعقلہ نتائج

یَک ذات

ایک ذات ، ایک ہی ذات کے ، ایک نسل یا جنس کے ، ایک قسم کا

یَک صَدی ذات

شاہان مغلیہ کے زمانے میں کا ایک منصب جسکے دو لاکھ دام مقرر تھے چونکہ ایک روپیہ کے چالیس دام ہوتے ہیں ، دو لاکھ کے پانچ ہزار روپے ہوئے گویا پانچ ہزار کا مشاہرہ دار .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک ذات کے معانیدیکھیے

یَک ذات

yak-zaatयक-ज़ात

وزن : 221

مادہ: یَک

  • Roman
  • Urdu

یَک ذات کے اردو معانی

  • ایک ذات ، ایک ہی ذات کے ، ایک نسل یا جنس کے ، ایک قسم کا
  • ذاتِ واحد ، ایک ہی وجود ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔
  • ہم آمیز ، ہم آہنگ
  • ایک ہی ذات کے ، ایک ہی جیسے
  • گھل مل جانے کی حالت ، گڈنڈ ہونے کی حالت ، ہم آمیز ، ہم آہنگ.

Urdu meaning of yak-zaat

  • Roman
  • Urdu

  • ek zaat, ek hii zaat ke, ek nasal ya jins ke, ek kism ka
  • zaat-e-vaahid, ek hii vajuud ; muraad ha allaah taala
  • ham aamez, ham aahang
  • ek hii zaat ke, ek hii jaise
  • ghul mil jaane kii haalat, gaDnaD hone kii haalat, ham aamez, ham aahang

English meaning of yak-zaat

  • of the same tribe, sect or caste
  • the supreme being, God
  • harmonious
  • state of being mixed, dissolved

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَک ذات

ایک ذات ، ایک ہی ذات کے ، ایک نسل یا جنس کے ، ایک قسم کا

یَک صَدی ذات

شاہان مغلیہ کے زمانے میں کا ایک منصب جسکے دو لاکھ دام مقرر تھے چونکہ ایک روپیہ کے چالیس دام ہوتے ہیں ، دو لاکھ کے پانچ ہزار روپے ہوئے گویا پانچ ہزار کا مشاہرہ دار .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک ذات)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک ذات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone