تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَک زَباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَک زَباں کے معانیدیکھیے
یَک زَباں کے اردو معانی
صفت
- بات کا پکا، ثابت قدم، صادق القول نیز متفق، متحد
فعل متعلق
- ہم آواز ہو کر، متفق ہو کر، ایک ساتھ مل کر
شعر
اٹھ کے صحراؤں سے مغرب کو ہلا دے آندھی
یک زباں ہو کے اگر ارض عرب بول اٹھے
English meaning of yak-zabaa.n
Adjective
- unanimous, in one tongue, uniform of opinion or speech, free from duplicity, of one voice or tongue
- true to his words
यक-ज़बाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सच्चा
- बात का पक्का; एक बात कहने वाला
- हम आवाज़ हो कर, मुत्तफ़िक़ हो कर, एक साथ मिल कर
- एक भाषाभाषी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک زَباں)
یَک زَباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔