تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک پایَہ" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک پایَہ کے معانیدیکھیے

یَک پایَہ

yak-paayaयक-पाया

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: اخبار نباتیات

Roman

یَک پایَہ کے اردو معانی

صفت

  • ایک پاؤں والا، (نباتیات) ایسا پھولوں کا گچھا، جس کی ایک شاخ یا ڈنٹھل ہو اور سر کے نیچے دائیں بائیں شگوفے لگے ہوں (لاط : Monopodial)

Urdu meaning of yak-paaya

Roman

  • ek paanv vaala, (nabaatiiyaat) a.isaa phuulo.n ka guchchhaa, jis kii ek shaaKh ya DanThal ho aur sar ke niiche daa.e.n baa.e.n shiguuphe lage huu.n (laat ha Monopodial

यक-पाया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें केवल एक खंभा हो, एक-जैसे पदवाले, समपद, समान पद ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک پایَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک پایَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone