تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک نَہ شُد دو شُد" کے متعقلہ نتائج

چَھڑا

پاؤں میں پہننے کا سونے چاندی کا ایک زیور، کڑا

چَھڑا ہُوا

کوٹ پھٹک کر صاف کیا ہوا، چھڑی ہوئی اس کی تانیث ہے

چَھڑائی

چھڑنا (رک) کی حالت.

چَھڑا دَم

تنہا ، اکیلا ، بلا ساتھی کا ، بال بچوں کے بغیر.

چَھڑا چَھڑا

الگ الگ ، علیحدہ علیحدہ ، اکیلے اکیلے ، جداگانہ

چَھڑاکی

(ٹھگی) بیراگی

چَھڑانا

چڑھانا

چَھڑا پھیر

(تارکش) بانات کا ٹکڑا جس کے اندر تارکش کام کرتے وقت تار کو پکڑے رہتا ہے ، تارگیر

چَھڑائے پَڑْنا

کسی چیز کا کثرت سے بکھیرا جانا ؛ لٹانا ؛ بارش ہونا ، جھراٹا پڑنا.

شاہ چَھڑا

پان٘و میں پہننے كا بڑا ، پانو میں پہنے كا ایك بھاری زیور.

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک نَہ شُد دو شُد کے معانیدیکھیے

یَک نَہ شُد دو شُد

yak na shud do shudयक न शुद दो शुद

نیز : ایک شُد نَہ دو شُد, ایک نَہ شُد دو شُد

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یَک نَہ شُد دو شُد کے اردو معانی

  • ایک عجیب امر کے بعد دوسرے کا واقع ہونا
  • ایک مصیبت سے جان چھوٹی تھی کہ ایک اور مصیبت آ گئی
  • ایک ہی کیا کم تھا اور اب دو ہو گئے
  • کسی جھگڑے یا بحث و مباحثے کے درمیان ایک کے ساتھ بلا ضرورت دوسرا بھی بول اٹھے اکثر تب کہتے ہیں کہ ابھی تو ایک ہی بول رہا تھا اور اب دو بول اٹھے

    مثال آیا فراق لے کے اجل یک نہ شد دو شد لو آج پوری ہوئی مثل یک نہ شد دو شد

    مثال فصیح- یک نہ شد دو شد

Urdu meaning of yak na shud do shud

  • Roman
  • Urdu

  • ek ajiib amar ke baad duusre ka vaaqya honaa
  • ek musiibat se jaan chhoTii thii ki ek aur musiibat aa ga.ii
  • ek hii kiya kam tha aur ab do ho ge
  • kisii jhag.De ya behas-o-mubaahise ke daramyaan ek ke saath bala zaruurat duusraa bhii bol uThe aksar tab kahte hai.n ki abhii to ek hii bol rahaa tha aur ab do bol uThe

English meaning of yak na shud do shud

  • one misfortune on the heels of another

यक न शुद दो शुद के हिंदी अर्थ

  • एक 'अजीब घटना के बा'द किसी दूसरी घटना का घटित होना
  • एक मुसीबत से जान छूटी थी कि एक और मुसीबत आ गई
  • एक ही क्या कम था और अब दो हो गए
  • किसी झगड़े या वाद-विवाद के बीच में एक के साथ अनावश्यक रूप से दूसरा भी बोल उठे, प्रायः तब कहते हैं कि अभी तो एक ही बोल रहा था और अब दो बोल उठे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھڑا

پاؤں میں پہننے کا سونے چاندی کا ایک زیور، کڑا

چَھڑا ہُوا

کوٹ پھٹک کر صاف کیا ہوا، چھڑی ہوئی اس کی تانیث ہے

چَھڑائی

چھڑنا (رک) کی حالت.

چَھڑا دَم

تنہا ، اکیلا ، بلا ساتھی کا ، بال بچوں کے بغیر.

چَھڑا چَھڑا

الگ الگ ، علیحدہ علیحدہ ، اکیلے اکیلے ، جداگانہ

چَھڑاکی

(ٹھگی) بیراگی

چَھڑانا

چڑھانا

چَھڑا پھیر

(تارکش) بانات کا ٹکڑا جس کے اندر تارکش کام کرتے وقت تار کو پکڑے رہتا ہے ، تارگیر

چَھڑائے پَڑْنا

کسی چیز کا کثرت سے بکھیرا جانا ؛ لٹانا ؛ بارش ہونا ، جھراٹا پڑنا.

شاہ چَھڑا

پان٘و میں پہننے كا بڑا ، پانو میں پہنے كا ایك بھاری زیور.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک نَہ شُد دو شُد)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک نَہ شُد دو شُد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone