تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَک لَحظَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَک لَحظَہ کے معانیدیکھیے
یَک لَحظَہ کے اردو معانی
- ایک لمحہ؛ ایک لمحے کو، ایک پل کے لیے بھی
شعر
ہم تمازت میں ترے حکم سے لیں ہیں ساقی
سایۂ تاک میں یک لحظہ پناہے گاہے
دھوپ اس حسن کی یک لحظہ میسر تو ہوئی
پھر نہ تا عمر لگا سائے میں رہنا اچھا
English meaning of yak-lahza
- one moment
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک لَحظَہ)
یَک لَحظَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔