تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک جِنْسی" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک جِنْسی کے معانیدیکھیے

یَک جِنْسی

yak-jinsiiयक-जिंसी

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: اخبار نباتیات

Roman

یَک جِنْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک ہی حالت پرقائم یا یکساں ہونے کی حالت، ہمیشہ خالص حالت میں ہونا
  • ایک ہی خاندان یا نسل کا ہونا، ایک ہی عمر کا ہونا، ایک ہی فطرت کاہونا

صفت

  • (نباتیات) ایک جنس کا، ایک نسل کا، نیز بقچہ ہائے گل یا زرریشوں میں سے کسی ایک کا حامل مگر دونوں کا نہیں پھول میں یا ایک جانور میں ایک ہی قسم کی جنس ہو تو اسے ایک جنسی کہتے ہیں

Urdu meaning of yak-jinsii

Roman

  • ek hii haalat par qaayam ya yaksaa.n hone kii haalat, hamesha Khaalis haalat me.n honaa
  • ek hii Khaandaan ya nasal ka honaa, ek hii umr ka honaa, ek hii fitrat ka honaa
  • (nabaatiiyaat) ek jins ka, ek nasal ka, niiz buqchaa haay gul ya zar resho.n me.n se kisii ek ka haamil magar dono.n ka nahii.n phuul me.n ya ek jaanvar me.n ek hii kism kii jins ho to use ek jinsii kahte hai.n

English meaning of yak-jinsii

Adjective

  • Unisexual

यक-जिंसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक ही स्थिति या एक समान रहने की स्थिति, सदा शुद्ध अवस्था में होना
  • एक ही वंश या नस्ल का होना, एक उम्र का होना, एक प्रकृति का होना

विशेषण

  • (वनस्पति विज्ञान) एक ही लिंग का, एक ही जाति का, एक सी विशेषता रखने वाले फूल, कलियाँ, तंतु और जानवर कोई भी प्रकार हो उन्हें समान लिंग कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک جِنْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک جِنْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone