تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَک دِلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَک دِلی کے معانیدیکھیے
یَک دِلی کے اردو معانی
اسم، صفت، مؤنث
- ایک دل ہونے کی حالت، یگانگت، ہمدمی، اتحاد، اتفاق، یک جہتی، میل، اشخاص کے درمیان، موافقت، اتفاق رائے، ہم آہنگی، اخلاص، سچائی، باہمی اتفاق و اتحاد، ربط و ضبط، متفق ہونا
شعر
کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت
کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی
English meaning of yak-dilii
Noun, Adjective, Feminine
- consensus, unanimity, concord, consent, truthiness, friendship, mutual consensus
यक-दिली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग
- सहमत होना
- एक दल होने की हालत, एकता, इत्तिहाद, मित्रता, दोस्ती, सहमति, आपसी सहमति, इख़लास, सच्चाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک دِلی)
یَک دِلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔