تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک اَسْپَہ" کے متعقلہ نتائج

اَسْپَہ

گھوڑے کا ، گھوڑے والا (عموماً اسماے اعداد کے ساتھ مستعمل) ، اسپی .

اَسْپانَہ

گھوڑے کی قیمت یا خوراک وغیرہ کے خرچ کا جزو یا کُل جو زمیندار اسامیوں سے وصول کرے

خود اَسْپَہ

گھوڑا رکھنے کا شائق، شوقیہ گھڑ سوار، وہ شخص جس کا اپنا گھوڑا ہو.

یَک اَسْپَہ

ایک گھوڑے والا، وہ شخص، جو ایک گھوڑا رکھتا ہو یا ایک گھوڑے کا مالک ہو

دو اَسپَہ

وہ شخص جس کے ذاتی دو گھوڑے ہوں، جس شخص کے دو گھوڑے رسالے میں نوکر ہوں

سِہ اَسْپَہ

وہ فوج جس کے ہر سپاہی کے پاس تین گھوڑے یکے بعد دیگرے استعمال کے لیے ہوتے ہیں، ایک پر سوار اور دو کوتل، اس لیے اگر ایک گھوڑا تھک جائے تو دوسرا بدل لیا جائے، نہایت تیز چلنے والا

نِیم اَسپَہ

عہد اکبری کا قانون جس میں جو سپاہی اپنا گھوڑا نہ رکھتا تھا وہ دوسرے سپاہی کو نصف کرائے کا شریک بنا کر باری باری گھوڑا استعمال کرتا تھا ۔

چار اَسْپَہ بَگّھی

وہ بگھی جسے بیک وقت چار گھوڑے کھین٘چتے ہیں ، کسی امیر نواب یا خاص آدمی کی بگھی .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک اَسْپَہ کے معانیدیکھیے

یَک اَسْپَہ

yak-aspaयक-अस्पा

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

یَک اَسْپَہ کے اردو معانی

صفت

  • ایک گھوڑے والا، وہ شخص، جو ایک گھوڑا رکھتا ہو یا ایک گھوڑے کا مالک ہو
  • اکیلا سوار
  • (کنایۃً) آفتاب عالمتاب

اسم، مؤنث

  • ایک گھوڑے کی گاڑی

Urdu meaning of yak-aspa

  • Roman
  • Urdu

  • ek gho.De vaala, vo shaKhs, jo ek gho.Daa rakhtaa ho ya ek gho.De ka maalik ho
  • akelaa savaar
  • (kanaa.en) aaftaab aalamtaab
  • ek gho.De kii gaa.Dii

यक-अस्पा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक घोड़े वाला, वो व्यक्ति जो एक घोड़ा रखता हो या एक घोड़े का मालिक हो
  • अकेला सवार
  • (संकेतात्मक) सुर्य संसार को चमकाने वाला
  • धीरे धीरे साधारण चाल से चलने वाला सवार, एक एक मंज़िल पर रुकनेवाला सवार, अकेला, एकाकी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَسْپَہ

گھوڑے کا ، گھوڑے والا (عموماً اسماے اعداد کے ساتھ مستعمل) ، اسپی .

اَسْپانَہ

گھوڑے کی قیمت یا خوراک وغیرہ کے خرچ کا جزو یا کُل جو زمیندار اسامیوں سے وصول کرے

خود اَسْپَہ

گھوڑا رکھنے کا شائق، شوقیہ گھڑ سوار، وہ شخص جس کا اپنا گھوڑا ہو.

یَک اَسْپَہ

ایک گھوڑے والا، وہ شخص، جو ایک گھوڑا رکھتا ہو یا ایک گھوڑے کا مالک ہو

دو اَسپَہ

وہ شخص جس کے ذاتی دو گھوڑے ہوں، جس شخص کے دو گھوڑے رسالے میں نوکر ہوں

سِہ اَسْپَہ

وہ فوج جس کے ہر سپاہی کے پاس تین گھوڑے یکے بعد دیگرے استعمال کے لیے ہوتے ہیں، ایک پر سوار اور دو کوتل، اس لیے اگر ایک گھوڑا تھک جائے تو دوسرا بدل لیا جائے، نہایت تیز چلنے والا

نِیم اَسپَہ

عہد اکبری کا قانون جس میں جو سپاہی اپنا گھوڑا نہ رکھتا تھا وہ دوسرے سپاہی کو نصف کرائے کا شریک بنا کر باری باری گھوڑا استعمال کرتا تھا ۔

چار اَسْپَہ بَگّھی

وہ بگھی جسے بیک وقت چار گھوڑے کھین٘چتے ہیں ، کسی امیر نواب یا خاص آدمی کی بگھی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک اَسْپَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک اَسْپَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone