تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَک کے معانیدیکھیے
یَک کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر، عددی
- (" ایک" کا عام بول چال کا تلفظ)، ۲ سے پہلے کا عدد
- اکیلا، تنہا، فرد، جریدہ
- ایک، واحد
شعر
یوں بھی ہوتا ہے کہ یک دم کوئی اچھا لگ جائے
بات کچھ بھی نہ ہو اور دل میں تماشا لگ جائے
کس بات پر تری میں کروں اعتبار ہائے
اقرار یک طرف ہے تو انکار یک طرف
English meaning of yak
Noun, Adjective, Masculine, Numeral
- a, an, one
यक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग, संख्यात्मक
- अकेला, एक
- अकेला; एक।
- एक
- एक की संख्या, एक वस्तु ।।
یَک کے مترادفات
یَک کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک)
یَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔