تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَہاں گَنْگا اُلْٹی بَہتی ہے" کے متعقلہ نتائج

یَہاں گَنْگا اُلْٹی بَہتی ہے

رک : یہاں اُلٹی گنگا بہتی ہے

یَہاں اُلٹی گَنْگا بَہْتی ہے

یعنی یہاں رسم و رواج کی پابندی نہیں ہے خلاف دستور بھی کام کیا جاتا ہے، معمول کے خلاف اور قاعدے کے برعکس ہونا ان کے نزدیک کچھ بات نہیں ہے یہاں ہر کام الٹا ہوتا ہے، یہاں کا ہر کام الٹا ہے

اَبھی مُن٘ہ سے رال بَہتی ہے

بچہ ہے ، ناسجھ ہے

بَہْتی گَنْگا ہے

رک : نہتا دریا ہے ، فیض عام جاری ہے .

یَہاں سَب چَلتا ہے

یہاں سب کچھ ہوتا ہے، کسی قسم کی پابندی نہیں

یَہاں

اس جگہ، اس مقام پر، اس طرف، اس دنیا میں، اس موقع پر

گَن٘گا اُلْٹی بَہْنا

اُلٹی بات یا کام ہونا ، اصل واقع کے متضا یا برخلاف ہونا ، اصل سے ہٹ کر ہونا .

تیرے پان٘وں تَلے گَن٘گا بَہ٘تی ہے

تمام روئے زمین تمھارے تصرف میں ہے.

ہَرِہَر گَنْگا

ہندوؤں کے مقدس دریا (گنگا) کے نام کا ورد ، ہر گنگا ۔

اَیْسی کیا تیرے ہی تَلے گَنْگا بَہْتی ہے

تجھ میں کون سی ایسی خصوصیت ہے کہ جو کچھ تو چاہے وہی ہوگا، کیا تیرے سوا کوئی دوسرا نہیں کر سکتا

گَنْگا نَہان

گنگا میں نہانا ، رک : گنگا اشنان

اُلْٹی ہَوا

مَہا گَنْگا

(ہندو) بھارت کا ایک مشہور دریا گنگا، جو دوسرے دریاؤں سے بڑا اور زیادہ مقدس سمجھا جاتا ہے

تَلے گَنْگا بَہْنا

فیض جاری ہونا نیز کنایۃً.

اُلْٹی عَقْل

رک:الٹی سمجھ .

سَمَجھ اُلْٹی ہونا

عقل ماری جانا ، دماغ پھر جانا ، کج فہم ہونا .

راہ اُلْٹی ہونا

کسی طرف کو سیدھا راستہ جاتے جاتے پھر پیچھے کی طرف کو پھر جانا

یَہاں کا باوا آدَم ہی نِرالا ہے

تَدبِیر اُلْٹی ہونا

منصوبہ بگڑ جانا، ہر انتظام برعکس ہونا، جو سوچا تھا اس کے برخلاف ہونا

اُلْٹی ہَوا چلنا

رسم و رواج معمول یا حق و انصاف کے خلاف باتوں اور کاموں کا مقبول ہونا

اُلْٹی نَدی بہنا

رک : الٹی گنگا

یَہاں تَک

اس جگہ تک، اب تک، اس وقت تک نیز اس حد تک، اس قدر

یَہاں کی

اس جگہ کی ، اس علاقے کی ؛ اس جگہ کے ، اس علاقے کے ۔

یَہاں کے

اس جگہ کی ، اس علاقے کی ؛ اس جگہ کے ، اس علاقے کے ۔

میرے یَہاں

میرے مکان پر ، میرے گھر ۔

یَہاں لو

رک : یہاں تک

یَہاں تو

اس جگہ تو ، اس مقام پر ۔

ہَماہِمی یَہاں

ہمارے علاقے یا ملک میں ؛ ہمارے معاشرے میں ؛ ہمارے ماحول میں ۔

یَہاں تَلَک

یَہاں پَر

اس جگہ پر ، اس ملک یا شہر میں.

یَہاں کا

اس جگہ کا، اس علاقے یا مقام کا

یَہاں لَگ

رک : یہاں تک

ہَمارے یَہاں

اُلْٹی بان٘دْھنی

(بنوٹ)' ایک دانو کا نام جس میں حرف کو منہ کے بل گرا کر بندش لگا دیتے ہیں یا حریف کے ہاتھوں کو پشت کی طرف کر کے سینے اور بازوں میں لاٹھی وغیرہ پھنسا دیتے ہیں ، جوابی بندش ، سیدھی باندھتی کے برعکس .

تَعْبِیر اُلْٹی ہونا

نتیجہ برخلاف ہونا یا خلاف توقع ہونا.

سِیدھی اُلْٹی کَہْنا

اُلٹیِ سیدھی جو من٘ہ میں آئے کہہ دینا .

یَہاں سے

اس جگہ سے، اس علاقے یا مقام سے

یَہاں کیا تیرا نال گَڑا ہے

جہاں کوئی اپنا دعویٰ یا استحقاق جتائے تو کہتے ہیں .

تَقْدِیر اُلْٹی ہونا

قسمت برگشتہ ہونا.

چارپائِیِاں اُلْٹی ہونا

سوگ منانا، کسی کے مرنے کا غم کرنا

سان٘س اُلْٹی چَلْنا

سان٘س کا نظام باقی نہ رہنا ، سوءِ تنفس .

سان٘س اُلْٹی لینا

اُکھڑی اکھڑی سان٘س لینا ، جلدی جلدی سان٘س لینا .

یَہاں لُوں

رک : یہاں تک

یَہاں کیا تُمھارا نال گَڑھا ہے

رک : یہاں کچھ نال تو نہیں گڑا ۔

گَواہی اُلْٹی ہو جانا

گواہ کا پلٹ جانا

یَہاں کَہیں

کہیں ادھر ہی ، یہیں کہیں ، اسی گردونواح میں ، کہیں ، کسی جگہ .

یَہاں کَہاں

ادھر کیسے (کسی کے غیر متعلق جگہ پر اچانک ملنے پر کہتے ہیں)

یَہاں کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے

یہاں کی جو بات ہے وہ زمانے سے نئی اور انوکھی ہے

دَولَت کی گَنْگا بَہانا

اُلْٹی سَمجھے نَہ سِیدھی

کسی طرح قائل ہی نہیں ہوتا ، سمجھتا ہی نہیں

یَہاں کِیا کام

کوئی کام نہیں ، اس موقعے پر کوئی ضرورت نہیں.

یَہاں تَک کے

رک : یہاں تک ، اس حد تک ؛ اس جگہ تک ؛ اس وقت تک.

یَہاں تَک کہ

رک : یہاں تک ، اس حد تک ؛ اس جگہ تک ؛ اس وقت تک.

گِر پَڑے گی ہَر گَنْگا

۔مثل۔ ہندؤں میں کوئی گرپڑتا ہے تو ہر گنگا کہتا ہے۔ مجبور ہوکر عاجزی ظاہر کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

ہاتھ پَر گَنْگا جَلی دَھرنا

یَہاں کا یَہِیں

۔اسی جگہ کا اسی جگہ۔ دنیا کا دنیا ہی میں۔؎

ناک یَہاں سے جانا

بڑی بے آبروئی ہونا ، بہت بے عزتی ہونا

پَیروں تَلے گَنْگا بَہْنا

قبضۂ قدرت میں ہونا ، دسترس ہونا ؛ دولت مند ہونا ، خوش بخت ہونا.

اُلْٹی پَڑے چاہے سِیدھی

اب نفع ہو یا نقصان ، چاہے جو کچھ بھی انجام ہو.

یَہاں سے ہَوا ہو

یہاں سے بھاگ جا وء ، ُ دور ہو جا وء

اردو، انگلش اور ہندی میں یَہاں گَنْگا اُلْٹی بَہتی ہے کے معانیدیکھیے

یَہاں گَنْگا اُلْٹی بَہتی ہے

yahaa.n gangaa ulTii bahtii haiयहाँ गंगा उल्टी बहती है

یَہاں گَنْگا اُلْٹی بَہتی ہے کے اردو معانی

  • رک : یہاں اُلٹی گنگا بہتی ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

यहाँ गंगा उल्टी बहती है के हिंदी अर्थ

  • रुक : यहां उलटी गंगा बेहती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَہاں گَنْگا اُلْٹی بَہتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَہاں گَنْگا اُلْٹی بَہتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words