تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیرے ہی تلے گنگا بہتی ہے" کے متعقلہ نتائج

تیرے ہی تلے گنگا بہتی ہے

تمام روئے زمین تمہارے تصرف میں ہے، تو ہی تو بڑا زور آور، حکومت والا یا مال دار ہے

اَیْسی کیا تیرے ہی تَلے گَنْگا بَہْتی ہے

تجھ میں کون سی ایسی خصوصیت ہے کہ جو کچھ تو چاہے وہی ہوگا، کیا تیرے سوا کوئی دوسرا نہیں کر سکتا

تیرے پانوں تَلے گَنگا بَہتی ہے

تمام روئے زمین تمھارے تصرف میں ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تیرے ہی تلے گنگا بہتی ہے کے معانیدیکھیے

تیرے ہی تلے گنگا بہتی ہے

tere hii tale ga.ngaa bahtii haiतेरे ही तले गंगा बहती है

نیز : تیْرے ہی تَلے تو گَنْگا بَہْتی ہے

ضرب المثل

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

تیرے ہی تلے گنگا بہتی ہے کے اردو معانی

  • تمام روئے زمین تمہارے تصرف میں ہے، تو ہی تو بڑا زور آور، حکومت والا یا مال دار ہے
  • جب کوئی اپنے آپ کو متأثر کن ظاہر کرے تو طنزاََ کہتے ہیں

Urdu meaning of tere hii tale ga.ngaa bahtii hai

  • Roman
  • Urdu

  • tamaam roy zamiin tumhaare tasarruf me.n hai, to hii to ba.Daa zor aavar, hukuumat vaala ya maaldaar hai
  • jab ko.ii apne aap ko mataa॔sar kun zaahir kare to tanazzaa kahte hai.n

तेरे ही तले गंगा बहती है के हिंदी अर्थ

  • पूरी भूमि तुम्हारे अधीन है, तू ही तो बड़ा शक्तिशाली, राज वाला या मालदार है
  • जब कोई स्वयं को अधिक प्रभावशाली दिखाए तो व्यंगात्मक तौर पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تیرے ہی تلے گنگا بہتی ہے

تمام روئے زمین تمہارے تصرف میں ہے، تو ہی تو بڑا زور آور، حکومت والا یا مال دار ہے

اَیْسی کیا تیرے ہی تَلے گَنْگا بَہْتی ہے

تجھ میں کون سی ایسی خصوصیت ہے کہ جو کچھ تو چاہے وہی ہوگا، کیا تیرے سوا کوئی دوسرا نہیں کر سکتا

تیرے پانوں تَلے گَنگا بَہتی ہے

تمام روئے زمین تمھارے تصرف میں ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیرے ہی تلے گنگا بہتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیرے ہی تلے گنگا بہتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone