تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَگانْگَت" کے متعقلہ نتائج

قَرار

آرام، چین، سکون، راحت

قَرار داد

عہد و پیمان، معاہدہ، کسی بات کا وعدہ

قَرار گاہ

ٹھہرنے کی جگہ ، قیام کرنے کی جگہ .

قَرار دادَہ

مستقل، مانا ہوا، تجویز کیا ہوا، مسلم الثبوت، دیا ہوا

قَرار گِیر

ٹھہڑنے والا ، قرار پکڑے والا .

قَرار دینا

وضع کرنا

قَرار مَدار

قول و قرار .

قَرار نامَہ

قَرار وَاقَعی

فی الحقیقت، ٹھیک، کامل، بخوبی

قَرار آنا

قَرار پَکَڑْنا

رک : قرار پانا .

قَرار لینا

دم لینا، ٹھہرنا

قَرار ہونا

اقرار ہونا ، عہد ہونا ، پیمان ہونا .

قَرار پانا

ٹھیرنا، مقرر ہونا، طے ہونا، تصفیہ ہونا، نمٹنا

قَرار کرنا

اقرار کرنا، عہد کرنا، ٹھرانا، ٹھاننا، عہد و پیماں

قَرار و مَدار

عہد و پیمان ، قول و قرار .

قَرارِ جاں

روحانی سکون

قَرار دادِ تَعْزِیَت

اظہارِ افسوس کی تجویز، افسوس کا پیغام

قَرار دادِ صُلْح

قَرار داد ہونا

عہد و پیمان ہونا ؛ منقرر ہونا .

قَرار داد پیش کَرْنا

تجویز پیش کرنا، ریزولیشن پیش کرنا

قَرار داد مُستَرَد ہونا

قَرار داد مَنظُور ہونا

قَراری

صف، پائیدار، برقرار رہنے والا

قَرارا

قرار ؛ قیام .

قَرار سُوں ٹَل جانا

وعدے سے ٹل جانا ، وعدہ خلافی کرنا ، قول سے پھر جانا .

قَرار آ جانا

اطمینان ہونا ، سکون ہونا ، اضطراب رقع ہونا ، سک کا تھم جانا .

قَراری دینا

تسکین دینا .

قَراری دَھر٘نا

قرار پکڑنا .

قَراردادِ جُرْم

تجویز جرم، مجرم پر تحقیقات کے بعد ضابطے کا حکم لگایا جانا

قَراردادِ مَقاصِد

مطالبوں کی تجویز ، مطالبات .

کَرار

رک، قرار

کِرار

کراڑ، غلّہ کا تاجر

کَدار

کِدار

رک : ”کدارا“ .

کِراد

(عم) بیاہ.

کیدار

شیو کا ایک نام، کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی پربنا ہوا ایک شیولنگ کا نام جو ہندوؤں کے مقدس ہے

کِراڑ

غلّے کا تاجر، دکان دار، بنیا (حقارتاً ہندوؤں کو کہتے ہیں)

کَراڑ

۔(ھ) مذکر۔(ہندو) دکان دار۔ غَلَّہ کا تاجر۔

کَڑاڑ

کنارہ ؛ دریا کے کنارے جگہ جگہ مٹّی کٹ جانے سے اُبھرنے والے ٹیلے .

قَدْر

تقدیر الٰہی، فرمان خدا، تقدیر، حکم الٰہی (عموماً قضا کے ساتھ مستعمل)

quarrier

کان کُن

قَرِیر

لفظاً: خنک چشم، مجازاً: ٹھنڈک (آنکھوں کی)

قادِر

قدرت رکھنے والا، اختیار والا، قابو رکھنے والا

قَدِیر

قدرت یا طاقت کا مالک، توانا، اللہ تعالی کا ایک صفاتی نام

قِدَر

ہانڈی، دیگ

قَدِید

مچھلی کی ایک قسم

قُراد

چیچڑی

قرد

بندر، لنگور، بوزنہ

قُدُور

قْدَید

دھاری دار جھوٹا لمبل ؛ حجاز کا ایک چشمہ ، ایک وادی کا نام .

قَرّاد

بندر والا، بندر پالنے والا، مداری

قَد دار

قدآور، عمدہ قد والا

قَدّاح

آنکھ ناک کان کا ماہر طبیب یا علاج کرنے والا، طب کا پیشہ، جراحی، جراحت

کیدار نَٹ

ایک قسم کی راگ جو نٹ اور کیدار کا مرکب ہے اور رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

کَراری لَونْڈِیا

کَراڑا

کرارا، دریا کا اونچا کنارا، ٹیلا

کَراری بات

پختہ بات، پائیدار بات، مضبوط بات

کَرارا پان

وہ پان جو تازہ اور سخت ہو، جو پان مُرجھا یا نہ ہو

کَرارا پَن

۲. خستگی، بُھر بُھراپن

اردو، انگلش اور ہندی میں یَگانْگَت کے معانیدیکھیے

یَگانْگَت

yagaangatयगानगत

اصل: فارسی

وزن : 1212

موضوعات: ادب کنایۃً

یَگانْگَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یگانگی، قرابت، سگارت، پاس کی رشتہ داری، اتحاد، اتفاق، میل
  • ایک ہونے کی حالت، اتحاد، یکجہتی، اتفاق، میل جول
  • ہم آہنگی، ایک جیسا ہونے کی حالت، مشابہت
  • (کنایۃََ) تنہائی، خلوت
  • بے کسی، خلوت پسندی
  • یکتائی، وحدت
  • یک جدی، رشتہ داری، قرابت، پاس کی رشتہ داری، سگا پن
  • اخلاص، ہمدردی، انسیت، اپنا پن
  • ندرت، انوکھا پن، انفرادیت
  • (ادب) وحدتِ تاثر، کسی صنفِ سخن میں ایک کیفیت یا فضا کا ہونا

شعر

English meaning of yagaangat

Noun, Feminine

  • relationship, kinship, unanimity, affinity, relation
  • concord, unanimity
  • singularity, uniqueness
  • union, oneness, unity, soleness

यगानगत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रिश्तेदारी, एकता, एकरूपता
  • दे. ‘यगानगी।

یَگانْگَت کے مترادفات

یَگانْگَت سے متعلق دلچسپ معلومات

یگانگت بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ’’یگانہ‘‘ فارسی لفظ پر عربی کی تائے مصدری لگا نا غلط ہے، لہٰذا ’’یگانگت‘‘ درست نہیں، ’’یگانگی‘‘ ہونا چاہئے۔ یہاں پہلی بات تو وہی ہے جو میں جگہ جگہ لکھ چکا ہوں، کہ یہ لفظ عربی کا ہے ہی نہیں، ہمارا بنایا ہوا ہے اور رائج ہوچکا ہے۔ میکش اکبرآبادی نے اعجاز صدیقی کے نام اپنے ایک خط میں ’’احساس یگانگت‘‘ لکھا ہے۔ دوسری بات یہ کہ ’’یگانگی‘‘ ہمارے یہاں دوسرے معنی میں ہے۔ ’’یگانگی‘‘ کے معنی ہیں ’’یگانہ ہونا‘‘، یعنی یہاں یائے مصدری لگا کر فعل بنایا گیا ہے۔ ’’یگانگت‘‘ کے معنی ہیں، ’’قرابت، دوستی، مونسی، جذباتی ہم آہنگی ‘‘، وغیرہ۔ ’’نوراللغات‘‘ میں بھی یہ لفظ انھیں معنی میں درج ہے۔ دو الگ الگ معنی میں یہ دو الگ الگ لفظ ہیں۔ دونوں میں سے کسی ایک لفظ کو کم کرنے میں نقصان ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَگانْگَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَگانْگَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone