تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاوَہ گو" کے متعقلہ نتائج

ماندا

بیمار، علیل، مریض، روگی، مضمحل

ماندَہ

تھکا ہوا، مضمحل، خستہ

ماندا پَڑْنا

عاجز ہونا، بیمار ہونا، مجبور ہونا

بَاقِی مانْدَہ

بچا ہوا، بقایا، باقی، باقی رہا ہوا

ہارا مانْدَہ

رک : ہارا تھکا ۔

تَھکا مانْدَہ

تھکا ہوا، عاجز

دَرْ ماندَہ

تھکا ماندہ، خستہ

خاطِر مانْدَہ کَرْنا

ناراض کرنا .

رَنْگ ریزْ بَرِیشِ خُود دَرْمانْدَہ

جو خود ہی لاچار ہو وہ دوسرے کی کیا مدد کرے گا

جی ماندا ہونا

طبیعت نا ساز ہونا ، بیمار ہونا.

پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں

جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا

دِل ماندا کَرْنا

دل افسردہ کرنا، اداس کرنا، خستہ کرنا

دائی کا جی ماندا ہے

عورتیں کسی عزیز کے بیمار ہونے پر کہتی ہیں بشرطیکہ وہ رشتے میں چھوٹا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں یاوَہ گو کے معانیدیکھیے

یاوَہ گو

yaava-goयावा-गो

وزن : 222

یاوَہ گو کے اردو معانی

فارسی، ترکی - صفت

  • بیہودہ باتیں کرنے والا، واہی تباہی بکنے والا، ہرزہ گو
  • لچر، نا معقول آدمی

شعر

English meaning of yaava-go

Persian, Turkish - Adjective

  • driveller, babbler, chatterer, prattler, nonsense

यावा-गो के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, तुर्की - विशेषण

  • अनर्थवादी, झूठा, वाचाल, बकबासी, डोंगिया, शेखीखोर, बेहूदा बातें करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاوَہ گو)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاوَہ گو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone