تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاری کَٹ ہونا" کے متعقلہ نتائج

یاری

بطور لاحقہء صفت مستعمل

یاریں

یار (رک) کی جمع (بالعموم لڑکیوں کے لیے) ، سہیلیاں ، ہمجولیاں ۔

یاری گَری

دوستی پیدا کرنے کا عمل، دوستوں کو اپنے ڈھب اور رنگ میں کرلینے کی کیفیت

یاری کَٹ ہونا

دوستی القط ہونا، دوستی قطع ہونا، دوستی چھوٹنا

یاری ہونا

یارانہ ہونا، دوستی ہونا، پیار اور اخلاص ہونا، آشنائی ہونا، دوستانہ ہونا، میل ملاپ ہونا

یاری گَر

مدد گار، معاون

یاری کَٹ

دوستی القط ، دوستی قطع ، ملاقات ختم ، کٹی ہونا ،

یاری لَگْنا

دوستی یا محبت ہو جانا، تعلق اور آشنائی پیدا ہونا

یاری بَدنا

(اطفال) باہم اس بات کا عہد و پیمان کرنا کہ جو چیز تم کھاؤ بھی دینا

یاریِ مُقَدَّر

قسمت کی یاروی ، مقدر کی اعانت

یاری دوسْتی

ربط ضبط ، یارانہ ، اتحاد وارتباط ، آشنائی ، الحمدللہ کہ انور سدید . . . . یاری دوستی میں . . . . ڈنڈی نہیں مارتا

یاری توڑْنا

دوستی نہ رکھنا، تعلق توڑنا، آشنائی ختم کرنا

یاری پالْنا

دوستی نبھانا، آشنائی رکھنا، رشتے اور تعلقات کو برقرار رکھنا

یاری جوڑْنا

دوستانہ کرنا، باہم دوستی کرنا، باہم آشنائی اور یارانہ گانٹھنا، ہم دم وہم راز بننا، محبت کرنا

یاری لَگانا

دوستی کرنا، محبت کرنا، تعلق یا شناسائی پیدا کرنا

یاری بَٹانا

دوستی تھبانا تیز رعاون کرنا

یاری چُھوٹْنا

دوستی منقطع ہوجانا، دوستی باقی نہ رہنا، پیار اور محبت ختم ہوجانا

یاری جَتانا

بار بار دوستی کلا اظہار کرنا، آشنائی، اخلاص اور ربط و ضبط کا منھ سے بار بار تذکرہ کرنا

یاری مِل جانا

مدد حاصل ہونا، تائید ہونا

یاری آوے

(اطفاقل) جو چیز کھا رہے ہوپ اس میں سے حسہ ملے ، ہمارا حسہ دو ، ہم کو بھی دوستانے کا حق دو

یاری کَھٹ کرنا

بچوں کا باہم ایک دوسرےسے دوستی قطع کرنا

یاری کَٹ کَرنا

باباہم ایک دوسرے سے دوستی قطع کرنا ، دوستانہ القط کرنا ، دوستی چھوڑنا ، ترک ملاقات کرنا ، ترک آشنائی کرنا ، بچوں کا کٹی کرنا

یاری دینا

مدد دینا، دستگیری کرنا، سہارا دینا، معاونت کرنا، ساتھ دینا

یاری کرنا

دوستی کرنا، آشنائی پیدا کرنا، محبت کرنا

یاری میں آنا

محبت کے جذبے سے مغلوب ہونا، جذبات میں آنا

یاری دینے والا

مدد گار ، معاون ، سہارا دینے والا ،

چَہار یاری

چار یار کا پیرو، (مراد) اہل سنّت

آب یاری

باغوں اور کھیتوں کو سینچنا، پانی دینا، آب پاشی، آب رسانی، سیرابی، سینچائی، آبیاری

دَسْت یاری

مدد، نُصرت، سہارا

مُنہ دیکھے کی یاری

ظاہری دوستی ، ظاہری محبت ۔

کَرے گھاس سے یاری تو چَرنے کَہاں جائے

جو شخص اپنا رزق دوستی کی وجہ سے چھوڑ دے تو وہ کس طرح بسر کرے

گَدھے کی یاری، لات کی سَنْسَناہَٹ

بے وقوف کی دوستی میں بہت نقصان ہوتا ہے .

بکْری کَرے گھاس سے یاری تو چرنے کَہاں جائے

اگر کسی کی دوستی کی وجہ سے رزق چھوڑ دیا جائے تو کھائیں کہاں سے

بکْری کَرے گھاس سے یاری تو کھانے کَہاں جائے

قَلَم کا یاری دینا

لکھنے کی قوّت ہونا .

زَبان کا یاری دینا

بولنے کی طاقت ہونا، بول سکنا

دِھر یاری میں تُجھ سے کَہُوں بَہُور یاری تُو کان کَر

(دِھریا - بیٹی - بَہوریا - بہو)

جَڑ سے بَر ، پَتّوں سے یاری

۔مثل۔ بزرگوں سے دشمنی اولاد سے اِخلاص کی جگہ۔

جَڑ سے بَیر، پَتّوں سے یاری

مالک سے دشمنی اور نوکروں سے دوستی ؛ بزرگوں سے دشمنی اور ان کی اولاد اور چھوٹوں سے محبت.

بار یاری

باہمی مدد، بوجھ کا اشتراک

چار یاری

مغل تاجدار اکبر اعظم نیز جہان٘گیر کے عہد کا چو کھون٘ٹا روپیہ (سِکّہ) جسے لوگ برکت کے خیال سے روپوں کی تھیلی میں رکھا کرتے تھے .

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

قِسمَت دے یاری تو کیوں ہو خواری

قسمت اچھی ہو تو ذِلّت نہیں اٹھانی پڑتی

ٹاٹ کی لَنْگوٹی نَواب سے یاری

اپنی حیثیت سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، مفلسی میں امیروں سے ملاقات

ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری

گھوڑا گھاس سے یاری کَرے تو کھائے گا کیا

a worker who does not demand his wages may starve

بَخْت دے یاری تو کَر گھوڑے اَسْواری ، بَخْت نَہ دے یاری تو کَر کھا چَروے داری

اقبال مندی میں انسان ہر طرح کا عیش کرسکتا ہے.

گھوڑا گھاس سے یاری کَرے گا تو کھائے گا کیا

رک : گھوڑا گھاس سے یاری یا آشنائی کرے تو بھوکا مرے .

ماپا کَنّیا اور پَٹواری، بھینٹ لِیے بِن کَریں نَہ یاری

پیمائش کرنے والا مال گزاری تشخیص کرنے والا اور پٹواری بغیر رشوت لیے کام نہیں کرتے

قِسمَت نَہ دے یاری تو کیوں کَر کَرے فَوجداری

اگر قسمت ساتھ نہ دے تو حکومت نہیں ملتی

یار کی یاری سے کام اُس کے فِعلوں سے کیا کام

یار کی یاری سے مَطلَب نَہ کہ اُس کے فعلوں سے

یار کی یاری سے کام یار کے فِعْلوں سے کیا کام

بَخْت کَرے یاری تو کَر گھوڑی کی سَواری

تقدیر مدد کرے تو سب کچھ ہے .

گھوڑا گھاس سے یاری کَرے تو بُھوکا مَرے

ہَم کو یار کی یاری سے کام ، یار کی باتوں سے کیا کام

اپنے کام سے کام رکھنا ، اپنا فائدہ حاصل کرنا ، دوسرے کی نقصان کی پروا نہ کرنا ، اپنا الو سیدھا کرنا ۔

ماں کی سوت نَہ باپ کی یاری، کسی ناتے کی تُو مَنہاری

(عو) کوئی خواہ مخواہ کارشتہ جتائے تو کہتی ہیں کہ ترا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے.

اُس جاتَک سے کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اس لڑکے سے کبھی دوستی یا محبت نہ کرو جس کی ماں لڑاکا یعنی جھگڑالو ہو

یار کے فعلوں سے کیا ہے، یار کی یاری سے کام

اُس جاتَک سُوں کَرو نَہ یارِی، جَس کی ماتا ہو کَلْہَاری

اردو، انگلش اور ہندی میں یاری کَٹ ہونا کے معانیدیکھیے

یاری کَٹ ہونا

yaarii kaT honaaयारी कट होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

یاری کَٹ ہونا کے اردو معانی

  • دوستی القط ہونا، دوستی قطع ہونا، دوستی چھوٹنا

Urdu meaning of yaarii kaT honaa

  • Roman
  • Urdu

  • dostii alqat honaa, dostii qataa honaa, dostii chhuuTnaa

English meaning of yaarii kaT honaa

  • (child's talk) friendship to end

यारी कट होना के हिंदी अर्थ

  • दोस्ती अलक़त होना, दोस्ती कच्चा होना, दोस्ती छूटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاری کَٹ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاری کَٹ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone