تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار" کے متعقلہ نتائج

غَور

فکر، تامل، سوچ، گہری سوچ، توجہ، دھیان

غَوری

منسوب بہ مُلک غَور، غور سے تعلق رکھنے والا

غَور بَنْد

اون٘ٹ کے گلے کی خوبصورتی کے لیے مقیشی ڈوری.

غَور و خَوض

گہری سوچ، غور و فکر، فکر کا عمل

غَور رَسی

کسی معاملے کو دقیق نظر سے دیکھنا ، چھان پھٹک کرنا ، تہ تک پہنچنا.

غَور کَرنا

سوچنا، فکر کرنا

غَور طَلَب

سوچنے اور فکر کرنے کے قابل، توجہ کا مستحق

غَوْر و فِکْر

بے حد سوچ (کرنا ہونا کے ساتھ)

غَور پَرْداخْت

دیکھ بھال، خبر گیری، تیمارداری، ٹہل، توجہ، علاج، معالجہ

غَور و پَرداخْت

غَور کَرکے دیکْھنا

گہری نظر سے مطالعہ و مشاہدہ کرنا ، خوب اچھی طرح دیکھنا ، گہری نگاہ ڈالنا.

غَوْر و فِکْر سے کام لینا

خوب سوچ سمجھ کر کام کرنا

بَہ غَور

دھیان سے توجہ کے ساتھ، گہری نظر سے، احتیاط سے، غور سے،گہری غور و فکر کے ساتھ، بہت سوچ سمجھ کر، اچھی طرح سے

نَظَرِ غَور

نظر غائر، غور کی نظر، عمیق نظر

زیرِ غَور

(وہ بات) جس پر غور کِیا جا رہا ہو

نِگاہ غَور

فکر اور غور کرنے والی نظر

قابِلِ غَور

توجہ کرنے اور سوچنے کے لائق، وہ بات جس کا سمجھنا فکر و تامّل پر منحصر ہو

ناقابِلِ غَور

زیرِ غَور لانا

(کسی بات پر)غور و فکر کرنا، توجہ اور دھیان دینا

دِل میں غَور کَرنا

سوچنا

نَظَر غَور سے دیکْھنا

گہری نظر سے دیکھنا، تفصیلی جائزہ لینا

بَعدِ غَور و خَوض

سوچنے کے بعد، سوچ کر

نَظَر غَور سے دیکْھا جانا

نظر غور سے دیکھنا کا لازم، تفصیلی جائزہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں یار کے معانیدیکھیے

یار

yaarयार

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

یار کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • دوست، ساتھی، سنگی، ہم صحبت، ہم نشین

    مثال - برے وقتوں میں یار بھی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں

  • میں، ہم، ہم لوگ (اپنا ذکر کرتے ہوئے)
  • مددگار، حمایتی
  • معشوق، محبوب، صنم، سجن، پیارا، من موہن
  • عورت کا آشنا، دھگڑا، عاشق
  • کسی بے تکلف دوست سے نیز خود سے خطاب کا کلمہ
  • چوروں اور ڈاکوؤں کے گروہ میں سے کوئی ایک
  • اللہ تعالیٰ کی طرف اشارہ ہے، مالک و آقا، رب، خدا، اللہ
  • بھگوان، رام
  • (تصوف) تجلی صفات کو کہتے ہیں اور بعض ذات مع الصفات اور بعض انا کہتے ہیں
  • بطور لاحقہ صفت مرکبات میں مستعمل بمعنی صاحب، مالک، فرماں روا، جیسے: شہریار، بختیار، ہوشیار

شعر

English meaning of yaar

Noun, Masculine, Suffix

यार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • पास बैठने-उठने वाला, साथ बैठने वाला, दोस्त, साथी, संगी

    उदाहरण - बुरे वक़्तों में यार भी साथ छोड़ देते हैं

  • मैं, हम, हम लोग (अपना उल्लेख करते हुए)
  • सहायक, समर्थक
  • प्रेमी, महबूब, सनम अर्थात प्रेमिका, सज्जन, प्यारा, मनमोहन
  • स्त्री का मित्र, धगड़ा अर्थात वह जिसे किसी स्त्री ने बिना विवाह किये अपना पति बना लिया हो
  • किसी घनिष्ठ मित्र से अथवा स्वयं से संबोधन का वाक्य
  • चोरों और डाकुओं के गिरोह में से कोई एक
  • अल्लाह ताला की ओर संकेत है, मालिक और स्वामी, रब, ख़ुदा, अल्लाह
  • भगवान, राम
  • (सूफ़ीवाद) विशेषताओं से परिचित होने को कहते हैं और कुछ विशेषताओं के साथ स्व से परिचित होने को और कुछ अना अर्थात स्व कहते हैं
  • प्रत्यय के रूप में विशेषण, समास में प्रयुक्त साहब के रूप में, मालिक, आदेश देने वाला, जैसे: नगर का अधिकारी या मेयर, सौभाग्यशाली, समझदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone