تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یارِ غار" کے متعقلہ نتائج

ہَلاکَت

فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ

ہَلاکَتی

ہلاکت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہلاکت میں ڈالنے والا ۔

ہَلاکَت خیز

ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب

ہَلاکَت خیزی

تباہ کاری ؛ تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت اُٹھانا

مشقت کرنا ؛ پریشانی برداشت کرنا ۔

ہَلاکَت بھیجْنا

(بطور عذاب) تباہی و بربادی میں مبتلا کرنا ۔

ہَلاکَت ہی ہَلاکَت ہونا

بہت پریشانی ، نقصان یا مصیبت ہونا ، تباہی و بربادی ہونا ۔

ہَلاکَت آفْرِینی

تباہی و بربادی ۔

ہَلاکَت آفْرِیں

تباہ و برباد کرنے والا

ہَلاکَت میں ڈالْنا

جان کو خطرے میں ڈالنا ، پریشانی میں مبتلا کرنا ، خود کو تباہی کی طرف لے جانا ؛ مرنے کی پروا نہ کرنا ۔

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

ہَلاکَت کے پَن٘جے سے بَچ نِکَلْنا

تباہی سے محفوظ ہو جانا ۔

ہَلاکَت کا باعِث ہونا

تباہی و بربادی کی وجہ ہونا ۔

ہَلاکَت میں پَڑْنا

موت کے منھ میں پہنچنا ؛ پریشانی میں مبتلا ہونا ؛ تباہ ہونا ۔

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

ہَلاکَتِ اَبَدی

اسوقت حسرت میں اور ہلاکت ابدی یعنی مقامات جہنم میں مبتلا ہوگا ۔

ہَلاکَتِ لازِم و مَلْزُوم

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور ؛ (مجازاً) ایسی حالت یا صورت جس میں ہلاک ہونے کا امکان ہو ، انتہائی پریشانی اور تکلیف کا عالم ؛ (کنایتہ) موت

غارِ ہَلاکَت

باہَمی ہَلاکَت خیز

باعِثِ ہَلاکَت

اردو، انگلش اور ہندی میں یارِ غار کے معانیدیکھیے

یارِ غار

yaar-e-Gaarयार-ए-ग़ार

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: اسلام

یارِ غار کے اردو معانی

صفت

  • یار صادق، گہرا دوست، پکا دوست، مصیبت کے وقت کا یار، خیر خواہ، رفیق وہمدم

اسم، مذکر

  • (مرادً) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکے سے مدینے ہجرت کے اراد سے نکلے تو صرف ابوبکر صدیق ان کے ساتھ تھے راستے میں غار ثور میں تین دن رہے حضرت ابوبکر آپ کی خدمت میں حاضر رہے دل و جان سے خدمت میں مصرف رہے اور تکلیفیں سہتے گئے اسی وجہ سے یار غار بمعنی سچا دوست کہلائے، اصحاب کہف، وہ ساتوں یار جو دقیانوس بادشاہ ظالم و کافر کے خوف سے بھاگ کر ایک غار میں جا چپھے تھے (قرآن کریم میں یہ قصہ سورہ کہف میں درج ہے)
  • اصحاب کہف، وہ ساتوں یار جو دقیانوس بادشاہ ظالم و کافر کے خوف س بھاگ کر ایک غار میں جا چپھے تھے (قرآن کریم میں یہ قصہ سورہ کہف میں درج ہے)

شعر

English meaning of yaar-e-Gaar

Adjective

  • intimate friend, fast friends, loyal friend, trustworthy

Noun, Masculine

  • a name of Abu-bakr (who continued the companion and friend of Muhammad when the latter fled for refuge to a cave)
  • the Seven Sleepers, otherwise known as the Sleepers of Ephesus and Companions of the Cave its described by Quran

यार-ए-ग़ार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सच्चा मित्र, घनिष्ट मित्र, पक्का दोस्त, कठिनाई के समय का यार, ख़ैर ख़ाह, रफ़ीक़, वहमदम

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (अर्थात) यह बात अबूबक्र सिद्दीक़ की ओर संकेत है, जो पैग़म्बर मोहम्मद के ग़ार में छिपने के समय उनके साथ थे
  • कहफ़ के वो सात मित्र जो क्रूर राजा से डर एवं भय खा कर भाग कर एक गुफा में छुपे थे (पवित्र कुरआन में ये घटना कहफ़ अध्याय में वर्णित है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یارِ غار)

نام

ای-میل

تبصرہ

یارِ غار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone