تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاجُوج ماجُوج" کے متعقلہ نتائج

ماجُوج

حضرت یافث ابن نوح علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام جسے منثج بھی کہتے ہیں نیز اس کی قوم و اولاد جو طوفان نوح کے بعد کوہ الطائی کے شمال میں رہ پڑی تھی، سکندر ذوالقرنین اکبر نے رفع تکلیف کی غرض سے ایک مستحکم دیوار ان دونوں پہاڑوں کے درمیان جس کی پرلی طرف یہ قوم آباد ہے بہت چوڑی اونچی اور لمبی بنوا دی، اس روز سے آج تک وہ قوم پھر انسانوں کی آبادی میں نہ آسکی، سنتے ہیں کہ اس دیوار کو توڑنے میں یہ قوم تمام وقت مصروف و مشغول رہتی ہے مگر قدرت کاملہ سے پوری پوری نہیں ٹوٹ سکتی، سد سکندری اسی دیوار کا نام ہے

یاجُوج ماجُوج

بعض روایات کے مطابق یافث بن نوح کے دو بیٹے اور ان کی قوم و اولاد جو طوفان نوح کے بعد کوہ الطائی کے شمال میں آباد ہوگئی تھی، جب یہ قوم زمانہ قدیم میں اپنی قیام گاہ سے نکل کر آبادی میں آتی تھی تو خلق اللہ کو بہت تکیف پنہچاتی تھی، آخر کار بادشاہ ذوالقرنین نے جہاں یہ قوم حملہ کرتی تھی، وہاں حفاظت کے خیال سے ایک مستخکم دیوار بنوا دی

یاجُوج و ماجُوج

اردو، انگلش اور ہندی میں یاجُوج ماجُوج کے معانیدیکھیے

یاجُوج ماجُوج

yaajuuj-maajuujयाजूज-माजूज

اصل: عربی

وزن : 221221

موضوعات: کنایۃً

یاجُوج ماجُوج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بعض روایات کے مطابق یافث بن نوح کے دو بیٹے اور ان کی قوم و اولاد جو طوفان نوح کے بعد کوہ الطائی کے شمال میں آباد ہوگئی تھی، جب یہ قوم زمانہ قدیم میں اپنی قیام گاہ سے نکل کر آبادی میں آتی تھی تو خلق اللہ کو بہت تکیف پنہچاتی تھی، آخر کار بادشاہ ذوالقرنین نے جہاں یہ قوم حملہ کرتی تھی، وہاں حفاظت کے خیال سے ایک مستخکم دیوار بنوا دی
  • ایسے دو شخصوں کے لیے مستعمل جو بہت شرارتی ہوں اور مل کر شرارتیں کرتے ہوں، شریر، فتنہ پرور، مفسد، فتنہ پرداز، متفنّی
  • روس اور شمالی چین کے قبائل جو قدیم زمانے میں متمدن ممالک پر حملے کرتے رہے

English meaning of yaajuuj-maajuuj

Noun, Masculine

याजूज-माजूज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नूह के दो बेटे और उनकी संतान जो नूह के तूफ़ान के बाद अलताई पहाड़ के उत्तर में आबाद हो गई थी, जब ये समुदाय प्राचीन काल में अपनी निवास स्थान से निकल कर आबादी में आती थी तो लोगों को बहुत तकीफ़ पंहुचाती थी, आख़िर कार बादशाह ज़ुलक़रनैन ने जहां ये क़ौम हमला करती थी, वहां सुरक्षा के दृष्टी से एक शक्तीशाली दीवार बनवा दी
  • ऐसे दो व्यक्ति के लिए उपयुक्त जो बहुत शरारती हों और मिल कर शरारतें करते हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاجُوج ماجُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاجُوج ماجُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone