تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یادداشْت" کے متعقلہ نتائج

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچھاڑی لَگانا

گھوڑے کے پچھلے پان٘ووں کو رسی سے بان٘دھنا .

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں یادداشْت کے معانیدیکھیے

یادداشْت

yaad-daashtयाद-दाश्त

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

یادداشْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یاد رکھنے کی ّقوت، وہ قوت جو حواس ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکھتی ہے، حافظہ
  • وہ بات جو یاد رکھنے کے لیے لکھ لی جائے یاد رکھنے والی بات
  • کاغذ یا بیاض وغیرہ جس میں یاد دہانی کے لیے کچھ لکھ لیا جائے، نوٹ بک، ڈائری
  • گزشتہ حالات یا واقعات پر نکالا گیا رسالہ نیز دستاویز وغیرہ گزشتہ باتوں کی تحریر، روداد، وقائع
  • یاد دہانی کی چٹھی، تاکیدی دوسرا خط
  • تفصیلی رپورٹ جس میں پچھلی باتوں کی تفصیل درج ہو، کارگزاری کی رپورٹ
  • (تصوف) ذات حق سبحانہ میں محو و فنا ہو کر بقا باللہ ہونے کی حالت

شعر

Urdu meaning of yaad-daasht

  • Roman
  • Urdu

  • U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.
  • vo baat jo yaad rakhne ke li.e likh lii jaaye yaad rakhne vaalii baat
  • kaaGaz ya byaaz vaGaira jis me.n yaadadehaanii ke li.e kuchh likh liyaa jaaye, noTabuk, Daayrii
  • guzashta haalaat ya vaaqiyaat par nikaalaa gayaa risaalaa niiz dastaavez vaGaira guzashta baato.n kii tahriir, ruudaad, vaqaa.ai
  • yaadadehaanii kii chiTThii, taakiidii duusraa Khat
  • tafsiilii riporT jis me.n pichhlii baato.n kii tafsiil darj ho, kaarguzaarii kii riporT
  • (tasavvuf) zaat haq subhaanaa me.n mahv-o-fan ho kar baqa billaah hone kii haalat

English meaning of yaad-daasht

याद-दाश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्मरण, स्मृति, यादगार, स्मृतिपत्र, ज्ञापन-पत्र, पत्रक, स्मारक
  • ۔(फ) मुअन्नस। १। याद रखने का निशान। रोज़ नामचा। नोटबुक। लिखी हुई बातें। नोट। हाफ़िज़ा।हमारी यादाशत फ़र्क़ आगयाओ
  • ۔ ۲۔ वो बात जो याद रखने के लिए लिख ली जाये याद रखने वाली बात ۔ ۳۔ काग़ज़ या ब्याज़ वग़ैरा जिस में याददेहानी के लिए कुछ लिख लिया जाये, नोटबुक , डायरी۔ ۶۔ तफ़सीली रिपोर्ट जिस में पिछली बातों की तफ़सील दर्ज हो , कारगुज़ारी की रिपोर्ट۔ ۵۔ याददेहानी की चिट्ठी, ताकीदी दूसरा ख़त,
  • गुज़श्ता हालात या वाक़ियात पर निकाला गया रिसाला नीज़ दस्तावेज़ वग़ैरा गुज़श्ता बातों की तहरीर, रूदाद, वक़ाऐ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچھاڑی لَگانا

گھوڑے کے پچھلے پان٘ووں کو رسی سے بان٘دھنا .

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یادداشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یادداشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone