تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یادداشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یادداشْت کے معانیدیکھیے
یادداشْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- یاد رکھنے کی ّقوت، وہ قوت جو حواس ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکھتی ہے، حافظہ
- وہ بات جو یاد رکھنے کے لیے لکھ لی جائے یاد رکھنے والی بات
- کاغذ یا بیاض وغیرہ جس میں یاد دہانی کے لیے کچھ لکھ لیا جائے، نوٹ بک، ڈائری
- گزشتہ حالات یا واقعات پر نکالا گیا رسالہ نیز دستاویز وغیرہ گزشتہ باتوں کی تحریر، روداد، وقائع
- یاد دہانی کی چٹھی، تاکیدی دوسرا خط
- تفصیلی رپورٹ جس میں پچھلی باتوں کی تفصیل درج ہو، کارگزاری کی رپورٹ
- (تصوف) ذات حق سبحانہ میں محو و فنا ہو کر بقا باللہ ہونے کی حالت
شعر
کیا بات ہے اس غم کے سوا کچھ بھی نہیں شہر سے یاد داشت سے گزروں
تنہائی یہاں تک ہے کہ جس سمت بھی دیکھوں کوئی دیوار ہی دیکھوں
ہے یاد داشت میں باقی تو حفظ کر حارثؔ
نہیں بعید وہ کب مخمصے میں ڈھل جائے
میری یاد داشت کھو گئی احمدؔ
کیا ہوا کیا نہیں ہوا ہے مجھے
English meaning of yaad-daasht
Noun, Feminine
याद-दाश्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- स्मरण, स्मृति, यादगार, स्मृतिपत्र, ज्ञापन-पत्र, पत्रक, स्मारक
- ۔(फ) मुअन्नस। १। याद रखने का निशान। रोज़ नामचा। नोटबुक। लिखी हुई बातें। नोट। हाफ़िज़ा।हमारी यादाशत फ़र्क़ आगयाओ
- ۔ ۲۔ वो बात जो याद रखने के लिए लिख ली जाये याद रखने वाली बात ۔ ۳۔ काग़ज़ या ब्याज़ वग़ैरा जिस में याददेहानी के लिए कुछ लिख लिया जाये, नोटबुक , डायरी۔ ۶۔ तफ़सीली रिपोर्ट जिस में पिछली बातों की तफ़सील दर्ज हो , कारगुज़ारी की रिपोर्ट۔ ۵۔ याददेहानी की चिट्ठी, ताकीदी दूसरा ख़त,
- गुज़श्ता हालात या वाक़ियात पर निकाला गया रिसाला नीज़ दस्तावेज़ वग़ैरा गुज़श्ता बातों की तहरीर, रूदाद, वक़ाऐ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یادداشْت)
یادداشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔