تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر" کے متعقلہ نتائج

یا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر

یا کامیاب ہوئے یا جان گئی ، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر ، تخت یا تختہ ، بات ایک طرف ہوگی ، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں ، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا

بَھینسا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے

معاملے کا یکسو ہونا، یا مطلب حاصل کریں گے یا جان دیں گے

یا بَھینسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر

یا کامیاب ہوئے یا جان گئی ، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر ، تخت یا تختہ ، بات ایک طرف ہوگی ، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں ، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا

یا بَھینْسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے میں

یا کامیاب ہوئے یا جان گئی ، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر ، تخت یا تختہ ، بات ایک طرف ہوگی ، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں ، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا

بَھینسا بَھینسوں میں مِلے یا قَصائی کے بَندھے گَلے

رک : بھین٘سا بھین٘سوں میں یا قَصائی کے کھون٘ٹے.

اردو، انگلش اور ہندی میں یا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر کے معانیدیکھیے

یا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر

yaa bhainso.n me.n yaa qasaa.ii ke khuu.nTe parया भैंसों में या क़साई के खूंटे पर

یا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر کے اردو معانی

  • یا کامیاب ہوئے یا جان گئی ، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر ، تخت یا تختہ ، بات ایک طرف ہوگی ، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں ، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا

या भैंसों में या क़साई के खूंटे पर के हिंदी अर्थ

  • या कामयाब हुए या जान गई, ये काम करना ज़रूरी है चाहे मुआमला उधर हो या उधर, तख़्त या तख़्ता, बात एक तरफ़ होगी, भैंसा बैल की तरह काम नहीं देता सौ उमूमन उसे मार डालते हैं, या नतीजा काम का नेक होगा या बद होगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words