تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھینسا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے" کے متعقلہ نتائج

بَھینسا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے

معاملے کا یکسو ہونا، یا مطلب حاصل کریں گے یا جان دیں گے

یا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر

یا کامیاب ہوئے یا جان گئی، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر، تخت یا تختہ، بات ایک طرف ہوگی، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا

یا بَھینسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر

یا کامیاب ہوئے یا جان گئی ، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر ، تخت یا تختہ ، بات ایک طرف ہوگی ، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں ، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا

یا بَھینْسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے میں

بَھینسا بَھینسوں میں مِلے یا قَصائی کے بَندھے گَلے

رک : بھین٘سا بھین٘سوں میں یا قَصائی کے کھون٘ٹے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھینسا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے کے معانیدیکھیے

بَھینسا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے

bhai.nsaa bhai.nso.n me.n yaa qasaa.ii ke khuu.nTeभैंसा भैंसों में या क़साई के खूँटे

نیز : بَھین٘سا بَھین٘سوں میں یا قَصائی کے کُھون٘ٹے پر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَھینسا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے کے اردو معانی

  • معاملے کا یکسو ہونا، یا مطلب حاصل کریں گے یا جان دیں گے
  • بری صحبت میں پڑے ایسے شخص کے لئے کہتے ہیں جس کے اٹھنے بیٹھنے کی کچھ منتخب جگہیں بن گئیں ہوں

Urdu meaning of bhai.nsaa bhai.nso.n me.n yaa qasaa.ii ke khuu.nTe

  • Roman
  • Urdu

  • mu.aamle ka yaksuu honaa, ya matlab haasil karenge ya jaan denge
  • barii sohbat me.n pa.De a.ise shaKhs ke li.e kahte hai.n jis ke uThne baiThne kii kuchh muntKhab jaghe.n bin ga.ii.n huu.n

भैंसा भैंसों में या क़साई के खूँटे के हिंदी अर्थ

  • मु'आमले का एक तरफ़ होना, या आश्य प्राप्त करेंगे या जान देंगे
  • कुसंग में पड़े ऐसे मनुष्य के लिए कहते हैं जिसके उठने-बैठने के कुछ निश्चित अड्डे बन गए हों

    विशेष आश्य है कि जिस प्रकार भैंसे को या तो भैंसों के झुंड में देखा जा सकता है और यदि वह क़साई के हाथ बेच दिया गया है तो उसके खूट से बँधा मिलेगा उसी प्रकार कुसंग में पड़ा व्यक्ति प्राय: कुसंगियों के साथ ही देखा जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھینسا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے

معاملے کا یکسو ہونا، یا مطلب حاصل کریں گے یا جان دیں گے

یا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر

یا کامیاب ہوئے یا جان گئی، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر، تخت یا تختہ، بات ایک طرف ہوگی، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا

یا بَھینسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر

یا کامیاب ہوئے یا جان گئی ، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر ، تخت یا تختہ ، بات ایک طرف ہوگی ، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں ، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا

یا بَھینْسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے میں

یا کامیاب ہوئے یا جان گئی ، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر ، تخت یا تختہ ، بات ایک طرف ہوگی ، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں ، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا

بَھینسا بَھینسوں میں مِلے یا قَصائی کے بَندھے گَلے

رک : بھین٘سا بھین٘سوں میں یا قَصائی کے کھون٘ٹے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھینسا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھینسا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone